واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


دم بھر کو چلتے چلتے ہم کیا ٹھہر گئے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 09:37 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دم بھر کو چلتے چلتے ہم کیا ٹھہر گئے ہیں

دم بھر کو چلتے چلتے ہم کیا ٹھہر گئے ہیں

دم بھر کو چلتے چلتے ہم کیا ٹھہر گئے ہیں
لہرا اُٹھے ہیں دریا، صحرا ٹھہر گئے ہیں

تھا جانے کب سے جاری رقصِ نگارِ ہستی
ہم آئے ہیں تو سارے اعضاء ٹھہر گئے ہیں

ماحول کہ سایہ ہمراہ چل رہا ہے
اے شوق چل رہے ہیں ہم یا ٹھہر گئے ہیں

یہ کائنات ساری، تصنیف ہے ہماری
اک مسئلہ محب ہم جس کا ٹھہر گئے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 07:32 AM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دم بھر کو چلتے چلتے ہم کیا ٹھہر گئے ہیں

واہ واہ بہت خوب شاعری ہے جناب۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شاعری, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دس برس تک درجہ حرارت میں ٹھہراؤ محمدعدنان عمومی سائنس 5 12-09-10 02:17 AM
سخت گرمی میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھنا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 16-08-10 10:17 PM
آؤ‌اکٹھے جنت چلیں عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 1 22-04-09 02:20 AM
بچوں میں ٹھکرائے جانے کا خوف Real_Light والدین اور بچوں کے حقوق 1 18-04-09 03:53 PM
انسان اگر صحیح معنوں میں حق کو لے کر اُٹھے کارتوس خان متفرقات 3 03-08-08 09:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger