واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 08:19 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دیں

دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دیں

دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دیں
چاندنی رات کو بد دعائیں نہ دے

پھول سے عاشقی کا ہنر سیکھ لے
تتلیاں خود رکیں گی صدائیں نہ دے

سب گناہوں کا اقرار کرنے لگیں
اس قدر خوب صورت سزائیں نہ دے

میں درختوں کی صف کا بھکاری نہیں
بے وفا موسموں کی قبائیں نہ دے

موتیوں کو چھپا سیپیوں کی طرح
بے وفاؤں کو اپنی وفائیں نہ دے

میں بکھر جاؤں گا آنسوؤں کی طرح
اس قدر پیار سے بد دعائیں نہ دے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), skjatala (28-11-11), فکری (20-11-11), فیاض انصاری (27-11-11), ھارون اعظم (19-11-11), یاسر عمران مرزا (19-11-11), نبیل خان (20-11-11), حیدر (19-11-11), حسن قادری (20-11-11), سیفی خان (20-11-11), سحر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:01 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی نظم ہے، شئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), حسن قادری (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 10:08 PM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی غزل ہے عزیزم ۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (28-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:31 AM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE]میں بکھر جاؤں گا آنسوؤں کی طرح
اس قدر پیار سے بد دعائیں نہ دے
بہت خوب ،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 12:04 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بکھر جاؤں گا آنسوؤں کی طرح
اس قدر پیار سے بد دعائیں نہ دے
بہت خوب
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), بنت حوا (28-11-11)
پرانا 20-11-11, 12:10 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بکھر جاؤں گا آنسوؤں کی طرح
اس قدر پیار سے بد دعائیں نہ دے


بہت عمدہ جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (20-11-11), بنت حوا (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 01:14 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں بکھر جاؤں گا آنسوؤں کی طرح
اس قدر پیار سے بد دعائیں نہ دے
بہت خوب ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (20-11-11)
پرانا 27-11-11, 10:48 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ بہت خوب۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:20 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 06:28 PM   #10
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شکریہ
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 06:34 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موتیوں کو چھپا سیپیوں کی طرح
بے وفاؤں کو اپنی وفائیں نہ دے

بہت خوب سسٹر۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
جواب

Tags
color, magenta, ہماری, گی, گناہوں, پیار, وفا, قدر, موسموں, اپنی, اقرار, بکھر, بھکاری, بد, جاؤں, خوب, خود, دیں, دوسروں, درختوں, دعائیں, رکیں, رات, عاشقی, صف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو چیتا چالباز شعر و شاعری 6 29-11-11 01:35 PM
ناروے میں 100 بندوں کاقاتل اور اسلامی سزا ALI-OAD اپکے کالم 9 03-08-11 12:38 PM
بنگلہ دیش میں کوڑوں کی سزا پانے والی لڑکی مر گئی ناصحی خبریں 14 09-02-11 07:55 AM
برطانیہ میں بچوں کو ماتم پر اکسانے پر سزا وجدان خبریں 0 28-08-08 04:07 PM
نماز کو حقیر جاننے والوں کو پندرہ سزائیں Real_Light مطالعہ حدیث 0 31-07-08 07:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger