واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


دوسری دستک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-03-08, 06:17 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دوسری دستک

دوسری دستک

تھی مقدر میں لکھی ہوئی دوریاں
میری راہ میں حائل تھی مجبوریاں
تم کو منظور میرا ہونا نہ تھا
تومیرا دل بھی کوئی کھلونا نہ تھا
کسی دل پر میرا دل اب نہ دے گا
دستک ۔۔۔۔۔!!!!!
زندگی ا یک ڈھلتی ہوئی شام ہے
یہ میری کہانی کا انجام ہے
پیار کہاجیسے ہم پگھلتے رہے
شمع کی طرح چپ چاپ جلتے رہے
یہ میری ڈکھڑکنوں کی چاپ ہے
یا کوئی دستک ۔۔۔!!!!
کوئی تو ہے نہ جانے کس نے دی ہے
دوسری دستک ۔۔۔۔!!!!!!!!

Last edited by اکرام; 29-03-08 at 05:38 AM.
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 28-03-08, 07:36 AM   #2
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوسری دستک

بہت اچھا، بہترین جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 28-03-08, 01:24 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوسری دستک

اچھی شاعری ھے جناب اپ کی۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 29-03-08, 05:35 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوسری دستک

جناب یہ میری شاعری نہیں ہے۔یہ تو پی ٹی وی کے ڈرامے دوسری دستک کا ٹائٹل سونگ ہے جو مجھ اور میری بیگم کو بہت پسند ہے .اس لیے اُس کو اپنے بلاگ پرتحریر کیا اور یہاں بھی کردیا امید ہے آپ دوستوں کو بھی پسند آئے گا ۔
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 30-03-08, 09:39 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوسری دستک

بالکل بھائی بہت اچھا سانگ ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 09:46 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ لگی شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, لگی, اچھی, بہترین, بھائی, دل, شکریہ۔, شئیرنگ, شام, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
لاہور سے وابستہ چند یادیں - دوسرا حصہ ھارون اعظم پاکستان کی سیاحت 17 20-12-10 07:55 PM
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد پاکستانی خبریں 1 09-09-07 09:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger