|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اس سے پہلے کہ يہ دنيا مجھے رسوا کر دے تو ميرے جسم ميری روح کو اچھا کر دے کس قدر ٹوٹ رہی ہے ميری وحدت مجھ سے اے ميری وحدتوں والے مجھے يکجا کر دے يہ جو حالت ہے ميری ميں نے بنائ ہے مگر جيسا تو چاہتا ہے اب مجھے ويسا کر دے ميرے ہر فيصلے ميں تيری رضا شامل ہو جو تيرا حکم ہو وہ ميرا ارادہ کر دے مجھ کو وہ علم سکھا جس سے اجالے پھيلے مجھ کو وہ اسم پڑھا جو مجھے ذندہ کر دے ضائع ہونے سے بچا لے ميرے محبوب مجھے يہ نہ ہو وقت مجھے کھيل تماشا کر دے ميں مسافر ہوں سو رستے مجھے راس آۓ ہيں ميری منزل کو ميرے واسطے رستہ کر دے ميری آواز تيری حمد سے لبريز رھے بزم کونين ميں جاری ميرا نغمہ کر دے اس سے پہلے کہ يہ دنيا مجھے رسوا کر دے تو ميرے جسم ميری روح کو اچھا کر دے ( آمين )
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا بہت زبردست
موفقین للجمیع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا شُکریہ
جزاک اللہ خیر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہت پیاری دعا ہے اللہ اس کو سب کے حق میں قبول فرمائے آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہونے, پہلے, وقت, قدر, چاہتا, نغمہ, منزل, مسافر, آواز, السلام, جاری, جسم, حکم, حمد, حالت, دُعا, دنيا, روح, رسوا, رستہ, رستے, رضا, شامل, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|