| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دھوپ سے مل گئے ہیں پیڑ ہمارےگھر کے
میں سمجھتی تھی کہ کام آ ئے گا بیٹا اپنا چلو مانا کہ شہنا ئی مسرت کی نشانی ہے مگر وہ شخص جسکی آکے بیٹی بیٹھ جاتی ہے پھر اس کو مرکے بھی خود سے جدا ہونے نہیں دیتی یہ مٹی جب کسی کو اپنا بیٹا مان لیتی ہے تمام عمر سلامت رہیں دعا ہے یہی ہمارے سر پہ ہیں جو ہاتھ برکتوں والے ہماری مفلسی ہم کو اجازت تو نہیں دیتی مگر ہم تیری خاطر کوئی شہزادہ بھی دیکھیں گے ماں باپ کی بوڑھی آنکھیں میں ایک فکر سی چھائی رہتی ہے جس کمبل میں سب سو تے تھے اب وہ بھی چھو ٹا پڑتا ہے دوستی دشمنی دونوں شامل رہیں دوستوں کی نوازش تھی کچھ اس طرح کاٹ لے شوخ بچہ کوئی جس طرح ماں کے رخسار پر پیارکرتے ہوئے ماں کی ممتا گھنے بادلوں کی طرح سر پہ سایہ کیے ساتھ چلتی رہی ایک بچہ کتابیں لئے ہاتھ میں خامشی سے سڑک پار کر تے ہوئے دکھ بزرگوں نے کافی اٹھا ئے مگر میرا بچپن بہت ہی سہا نا رہا عمر بھر دھوپ میں پیڑ جلتے رہے اپنی شا خیں ثمر دار کرتے ہوئے ابھی موجود ہے اس گاؤں کی مٹی میں خو داری ابھی بیوہ کی غیر ت سے مہاجن ہار جاتا ہے معلوم نہیں کیسی ضرورت نکل آئی سر کھو لے ہو ئے گھر سے شرافت نکل آئی اس میں بچوں کی جلی لاشوں کی تصویر یں ہیں دیکھنا ہاتھ سے اخبار نہ گر پائے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| بچپن, بچوں, تصویر, دعا, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غموں کی دھوپ ہے خوشی کا سایہ نہیں | عدنان دانی | شعر و شاعری | 0 | 04-12-09 06:40 PM |
| آئینہ دھوپ کا دریا میں دکھاتا ھے مجھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:13 AM |
| عجیب حال یہاں دھوپ کے دیار میں تھا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:17 PM |
| دھوپ کی شدت میں ہر نخلِ تمنا جل گیا | محمدعدنان | شعر و شاعری | 1 | 02-05-08 04:14 AM |
| دھوپ دل میں اُتر گئی ہے بہت | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:32 PM |