واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


دھوپ کا چاند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-11, 11:51 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دھوپ کا چاند

دھوپ کا چاند

یہ جوپرشکستہ ہےفاختہ یہ جوزخم زخم گلاب ہے
یہ ہے داستاں میرےعہد کی جہاں ظلمتوں کانصاب ہے

جہاں ترجمانی ہوجھوٹ کی جہاں حکمرانی ہولوٹ کی
جہاں بات کرنامحال ہووہاں آگہی بھی عذاب ہے

مری جان ہونٹ تو کھول توکبھی اپنےحق میں بھی بول تو
یہ عجیب ہےتری خامشی نہ سوال ہےنہ جواب ہے

سرراہ چراغ جلےگاکیاکوئی منزلوں کو چلےگاکیا
ترادل ہےابھی بجھاہواتری آنکھ میں ابھی خواب ہے

وہی آب آب ہیں آبلےوہی فصل فصل ہیں فاصلے
وہی خارخارہےراہگزروہی دشت دشت سراب ہے

وہی بام ودرہیں جلےہوئےوہی چاندچہرے ڈھلےہوئے
وہی صبح کوئے ملال ہےوہی شام شہرخراب ہے

مجھےسعدتجھ سےگلہ نہیں کہ میں خودہی تجھ سےملانہیں
مری زندگی بھی عذاب ہے تری زندگی بھی عذاب ہے


سعد اللہ شاہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 12:38 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فصل, کھول, چاند, چراغ, ملال, آنکھ, آب, اللہ, بول, بام, جہاں, جواب, جان, خواب, دھوپ, دشت, زندگی, سوال, سراب, شاہ, شام, عجیب, عذاب, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دھوپ کنارے حیدر ڈرامہ 31 31-10-11 03:29 AM
جناب پوپ و پادری کے نام کھلا خط۔۔1 ALI-OAD اسلام اور مغربی دنیا 1 26-01-11 08:34 PM
پوپ کا فرد واحد کےلئے واویلا قاسم شاہ خبریں 2 22-11-10 10:49 AM
دھوپ کو اوڑھ کے سائے سے نکل کر آتے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:09 PM
کڑکتی دھوپ محمدعدنان شاعری اور مصوری 3 30-09-07 12:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger