واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


دیپ دل کا بجھا جلانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-09, 04:04 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دیپ دل کا بجھا جلانا

دیپ دل کا بجھا جلانا

منزلوں کی آرزو میں
شکستہ پائی عذاب ھو گی

سراب زاروں میں جب پھرو گے
یہ گرد راہ ھی رفیق ھو گی

ویران ھوگی یہ راہ ھستی
خیال سارے بکھر چکیں گے

وہ پھول زاروں کے سارے موسم
وہ عیش راتوں کے سارے سپنے

وہ دوستی کے پرانے بندھن
کہیں سے تم کو صدا نہ دیں گے

چراغ سارے بجھے رھیں گے
تاریک راھوں پہ جب چلو گے

کٹھن ھے راہ وفا پہ چلنا
کہ جان و دل بھی گنوا کے چلنا

چراغ حق کا نشان پانا
یہ دیپ دل کا بجھا جلانا

Last edited by سد ید مسعو د; 13-04-09 at 04:08 PM.
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (13-04-09)
پرانا 13-04-09, 04:25 PM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ! بہت ہی خوب
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
پھول, وفا, دل, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے؟ ھارون اعظم کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 28 08-04-10 01:54 AM
اڑنے والی جیپ فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 2 25-12-09 08:28 PM
لیپ ٹاپ تہہ کر لو بھائی مسافر دلچسپ اور عجیب 0 09-02-09 02:33 PM
لیپ ایئر: یہ چھلانگ کس لیے عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 4 08-11-08 06:38 PM
لیپ ٹاپ ۔ ۔ ۔مگر ذرا ہٹ کے شازل دلچسپ اور عجیب 0 15-08-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger