| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو
کاغذ لے کر چند پرانے بیٹھ گئے ھو پہلے اپنی سانسوں جو ترتیب تو دے لو دل کا کیا احوال سنانے بیٹھ گئے ھو تھکن سے چور بدن کا بوجھ نہیں اٹھتا اس کے لوٹ آنے کے بہانے بیٹھ گئے ھو سایہ دار درخت کی ٹھنڈی چھاؤں میں سورج پر الزام لگانے بیٹھ گیے ھو ابھی ابھی گزرے ھیں پتھر مارے والے پھر اس راہ پہ پتھر کھانے بیٹھ گئے ھو پھر کاغذ اور قلم سے ناطہ جوڑ لیا ھے دیوانے! کیا حشر اٹھانے بیٹھ گئے ھو |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| چور, الزام, دیکھو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 7 | 15-05-11 02:08 PM |
| چہرےکو صاف رکھو گے یا دل کو صاف رکھو گے۔۔۔۔۔ٍفیصلہ آپ کا | مسافر | دعاء اور اذکار | 5 | 13-01-11 09:31 PM |
| دیکھو بارش ھو رھی ھے ۔ ۔ ۔ | J.S | دلچسپ اور عجیب | 28 | 13-01-11 08:29 PM |
| مظہر مجید پھر گر فتا ر،رشتہ داروں سے بھی پو چھ گچھ | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-09-10 05:56 PM |
| نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:13 PM |