واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ذرا ٹھرو چلے جانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-09, 04:32 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ذرا ٹھرو چلے جانا

ذرا ٹھرو چلے جانا

ذرا ٹھرو چلے جانا
مجھے کچھ تم سے کہنا ہے
زیادہ وقت نہیں لونگا
ذرا سی بات کرنی ہے
نہ دکھ اپنے سنانے ہیں
نہ کوئی فریاد کرنی ہے
نہ یہ معلوم کرنا ہے
کہ اب حالات کیسے ہیں؟
تمھارے ہمسفر تھے جو
تمھارے ساتھ کیسے ہیں؟
نہ یہ معلوم کرنا ہے
تیرے دن رات کیسے ہیں
مجھے بس اتنا کہنا ہے
مجھے تم یاد اٌتے ہو
-بہت ہی یاد اٌتے ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
J.S (09-11-09), راجہ اکرام (08-11-09)
پرانا 08-11-09, 08:56 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی
آپ کہتے ہیں تو ٹھہر جاتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 12:10 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 07:23 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان کی قدر یا احسان اس کے کھو جانے، دور چلے جانے کہ بعد ہی ہوتا ہے۔
کیوں کہ بعد میں سوچ اور یادوں کے سوا کچھ ہوتا بھی نہیں۔

لکھا بہت اچھا ہے

مگر یہ شاید کوئی ایس ایم ایس ہے جو آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے۔ یاد رہے لفظ شاید

میرے پاس ایک ٹیڈی بیر، ایک قلم اور دو کینڈلس ہیں۔ کافی ہیں ستانے کو

Last edited by J.S; 09-11-09 at 07:27 AM.
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہمسفر, معلوم, ایس ایم ایس, انسان, بھائی, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:13 AM
اللہ نے حجاب اُٹھایا زارا گپ شپ 4 25-01-11 09:45 PM
طوفان اٹھانے اور شیر و شکر ہونے کا فلسفہ ALI-OAD سیاست 0 25-10-09 11:15 PM
انڈا پراٹھا پاکستانی لڑکی باورچی خانہ 16 22-09-09 05:22 PM
ایمان کی مٹھاس KKTT9MM ایمان 3 15-09-09 10:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger