واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


راستوں میں اک نگر آباد ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-08, 09:56 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default راستوں میں اک نگر آباد ہے

راستوں میں اک نگر آباد ہے

راستوں میں اک نگر آباد ہے
اس تصّور ہی سے گھر آباد ہے

کیسی کیسی صورتیں گم ہو گئیں
دل کسی صورت مگر آباد ہے

کیسی کیسی محفلیں سُونی ہوئیں
پھر بھی دنیا کس قدر آباد ہے

زندگی پاگل ہوا کے ساتھ ساتھ
مثلِ خاکِ رہگذر آباد ہے

دشت و صحرا ہو چکے قدموں کی گرد
شہر اب تک دوش پر آباد ہے

بے خودی رُسوا تو کیا کرتی مجھے
مجھ میں کوئی بے خبر آباد ہے

دھوپ بھی سنولا گئی ہے جس جگہ
اس خرابے میں سحر آباد ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاگل, خبر, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
8 امریکی ریاستوں میں وارنٹ کے بغیر شہریوں کی نگرانی کی جا سکے گی گلاب خان خبریں 0 27-08-10 03:19 AM
::: پنجاب:قومی وصوبائی نشستوں پر106 خواتین میدان میں ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 04:07 PM
انتخابات 2008ء:1070نشستوں کیلئے 9 ہزار امیدوارمیدان میں رہ گئے عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 10:51 AM
انتخابات 2008ء:1070نشستوں کیلئے 9 ہزار امیدوارمیدان میں رہ گئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:22 AM
کراچی میں قومی و صوبائی کی نشستوں پر 525 امیدواروں کے کاغذات منظور عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger