واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


روح پہ اب افتاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-09, 11:05 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روح پہ اب افتاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے

روح پہ اب افتاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے

روح پہ اب افتاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے
رہ رہ کر جب یاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے

آنکھ نے اتنے شہر اجڑتے دیکھے ہیں کہ رستے میں
اب بستی آباد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے

وہ لڑکی جو دشمن کا ہر حملہ ہنس کر سہتی ہے
اپنوں کی امداد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے

اس کو ویرانوں سے گھور اندھیروں سے کچھ خوف نہیں
لیکن آدم زاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے

دل میں اتنی گہری چپ ہے انتا گم سناٹا ہے
بھولی بھٹکی یاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے

دل اس شہر میں جیسے اک پر ٹوٹی تن تنہا چڑیا
جنگل میں صیاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے


(فرحت عباس شاہ)
اقتباس کے ساتھ جواب دیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لڑکی, جواب, شہر, صیاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ کو اردو آتی ہے؟ اگرآتی ہے تو بتائیں کہ راجہ اکرام گپ شپ 30 16-01-11 06:46 PM
کرپشن پر توجہ دی جاتی تو وزیر نکالنے کی نوبت نہ آتی: نواز شریف جاویداسد خبریں 0 16-12-10 05:29 PM
ماں تو بس ماں ہی ہو تی ہے ڈاکٹرنور عورت کہانی 45 29-06-10 02:05 PM
آج تم ملی تو کہتی ہو Wahid Mahmood مزاحیہ شاعری 5 22-03-10 01:43 AM
لٹائو جان تو بنتی ہے بات Zullu230 شعر و شاعری 0 18-03-08 05:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger