واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


روزہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-09, 06:44 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روزہ

روزہ

میں نے روزے سے یہی کام لیا
زبان سوکھی تو ترا نام لیا

میری نس نس میں محبت جاگی
بڑھ کے آقا نے مجھے تھام لیا

سبز گنبد نے لیا گھیرے میں
میں نے روزے کو یوں تمام کیا
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-09), پاکستانی (24-08-09), نیلم خان (02-09-09)
پرانا 24-08-09, 08:02 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سد ید مسعو د بھائی سلام،
کہاں غائب ہیں‌جناب؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 31-08-09, 04:20 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سے ڈرتے ھیں کہ کوئی غلطی نہ ھو جائے اور پھر شامت نہ آ جائے بہر حال یاد رکھنے کا شکریہ
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 01-09-09, 01:48 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سد ید مسعو د مراسلہ دیکھیں
آپ سے ڈرتے ھیں کہ کوئی غلطی نہ ھو جائے اور پھر شامت نہ آ جائے بہر حال یاد رکھنے کا شکریہ
یار سدید بھائی!
کیا یار ایسی بھی کیا ناراضگی؟

ہمیں تو اپ کی آمد کا انتظار رہتا ہے۔
جواب کا منتظر!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 01-09-09, 10:47 AM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 11:57 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب: میں آپ سے بالکل ناراض نہیں ھوں البتہ کچھ مصروف ھوں پردیس کی ملازمت کے اپنے اصول ھوتے ھیں اور اپنے مسائل بہر حال جب فرصت ملتی ھے کچھ نہ کچھ لکھنے کی کوشش ضرور کرتا ھوں ویسے بھی دور کے ڈھول سہانے ھوتے ھیں ۔ آپ کی محبت کا شکریہ

سد ید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 12:24 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سد ید مسعو د مراسلہ دیکھیں
شکریہ جناب: میں آپ سے بالکل ناراض نہیں ھوں البتہ کچھ مصروف ھوں پردیس کی ملازمت کے اپنے اصول ھوتے ھیں اور اپنے مسائل بہر حال جب فرصت ملتی ھے کچھ نہ کچھ لکھنے کی کوشش ضرور کرتا ھوں ویسے بھی دور کے ڈھول سہانے ھوتے ھیں ۔ آپ کی محبت کا شکریہ

سد ید مسعود
اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 11:22 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ دعاوں کا وفاوں کا ورنہ کون کسی کو یاد رکھتا ھے

سد ید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 12:41 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سد ید مسعو د مراسلہ دیکھیں
شکریہ دعاوں کا وفاوں کا ورنہ کون کسی کو یاد رکھتا ھے

سد ید مسعود
پاک نیٹ سے آپکو محبتیں ملیں گی انشاء اللہ اور آپ سب کو یاد کرتے ھیں اور کرتے رھیں گے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, محبت, مسائل, اللہ, بھائی, حال, دور کے ڈھول سہانے, روزہ, شاعری, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزے کا ناقابل برداشت ہونا Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 7 27-11-11 06:50 PM
وزن کم کرنے کیلئے زارا گھریلو ٹوٹکے 6 20-03-11 02:18 PM
سخت سفر اور روزہ Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-09-09 01:44 AM
قرآنی آیات ، روزہ ، رمضان، Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-09-09 01:32 AM
روزہ اور حفظانِ صحت Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 05:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger