واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


::: روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-07, 11:41 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا :::

::: روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا :::

روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا
روز سوچا ہےکہ تم میرےہو !، میرے ہو نا!
میں تو اک کانچ کےدریا میں بہی جاتی ہوں
کھنکھناتے ہوئے ہمراز مجھے سن لو نا !
کان میں میں نےپہن لی ہےتمہاری آواز
اب مرے واسطےبیکار ہیں چاندی سونا
میری خاموشی کو چپکےسے سجا دو آکر
اک غزل تم بھی مرے نام کبھی لکھو نا!
روح میں گیت اترجاتےہیں جیسےخوشبو
گنگناتی سی کو ئی شام مجھے بھیجو نا!
چاندنی اوس کےقطروں میں سمٹ جائیگی
تیرگی صبح سویرے میں کہیں کھو دو نا!
پھر سےآنکھوں میں کوئی رنگ سجا لے نیناں
کب سےخوابوں کو یہاں بھول گئی تھی بونا
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 08:32 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا :::

بہت خوب کاشان بھائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شام, غزل, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایمان افروز واقعات مباح عقیدہ رسالت 0 25-05-09 09:51 AM
برما: سترہ روز بعد سوگ کا اعلان محمدعدنان خبریں 1 20-05-08 05:52 PM
کوئٹہ:ڈاکٹر صفدر کے قتل کے سوگ میں صوبے کی یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:31 PM
افغانستان میں تین روز کا سوگ چیف سیاست 2 10-11-07 12:20 PM
اک روز کوئی تو سوچے گا زبیر شعر و شاعری 3 17-08-07 01:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger