واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


روٹی کپڑا مکان والو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-11, 10:05 AM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روٹی کپڑا مکان والو

روٹی کپڑا مکان والو

روٹی کپڑا مکان دینے کا وعدہ کرنے والو کہاں ہو،،، تمھیں اپنی جیبیں بھرنے سے فرصت نہیں،،،، تمہیںاپنی کوٹھیاں بنگلے بنانے سے فرصت نہیں ،،تمھیں مرغ ومسلم اڑانے سے فرصت نہیں،۔،۔ کسی غریب کی طرف تم کیسے دیکھوگے تمھاری آنکھوں پر تکبر کی سیاہ عینک ہے ،۔ تمھیں محنت کش کے پسینے کا احساس کیسے ہوگا تم نے ناک پر ماسک چڑہا رکھا ہےتمہیں انکے کھردرے ہاتھ کیسے محسوس ہوں ہا تھوں پر دستانے ہیں آو اپنی اناتیت کے غلاف سے باہر نکل کر کسی غریب کو دل کی گہرایوں سے سینے کیساتھ لگا کر دیکھو یہ تمھیں دلمیں بیٹھا لیں گے یہ دولت کے بھوکے نہیں یہ محبت بھرے بول کے بھوکے ہوتے ہیں 321364_184156521653608_100001777856515_415825_7253751_n.jpg

Name:  263032_185021914891513_155522917841413_492369_7563143_n.jpg
Views: 23
Size:  96.7 KB

283460_196884600371911_155522917841413_528571_7571129_n.jpg
Click image for larger version

Name:	321364_184156521653608_100001777856515_415825_7253751_n.jpg
Views:	4
Size:	86.8 KB
ID:	48483
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
ام احمد (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 10:14 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی روٹی کپڑا اور مکان ہی نیں چاہیے
ہمیں بہتریں معیار زندگی چاہیے
یہ تو ہمیں غریب رکھنے کا نعرہ ہے کہ غریب جو ہے وہ غریب ہی رہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-11), مہتاب (10-11-11), حسن قادری (10-11-11), رضی (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 11:09 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی آپ کی بات درست ہے ، بھائی روٹی کپڑا اور مکان ہی نیں چاہیے
ہمیں بہتریں معیار زندگی چاہیے
یہ تو ہمیں غریب رکھنے کا نعرہ ہے کہ غریب جو ہے وہ غریب ہی رہے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (10-11-11), حسن قادری (10-11-11), رضی (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 11:50 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھوٹی ہنسی سے عید پر احسان کر گیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-11), ام احمد (11-11-11), حسن قادری (10-11-11), رضی (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 06:18 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک یہاں یہ یہی کچھ ہو رہا ہے شکریہ قادری صاحب
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (13-11-11)
پرانا 11-11-11, 06:19 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک یہاں یہ یہی کچھ ہو رہا ہے شکریہ قادری صاحب/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (13-11-11)
جواب

Tags
ہوگا, ہوتے, ہاتھ, فرصت, کہاں, کیسے, کش, لگا, لیں, ناک, مکان, محبت, مرغ, آنکھوں, اپنی, بھرے, بول, باہر, تمھیں, دولت, دل, رکھا, روٹی, غلاف, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
`میری پہلی روٹی ابو عمار گپ شپ 29 24-08-11 01:57 AM
قاتل چوٹی بھائی پاکستان کی سیاحت 13 26-11-08 12:27 PM
روٹی پلانٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 02-11-08 01:09 AM
روٹی والا J.S دلچسپ اور عجیب 13 19-08-08 12:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger