واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


رکھتا ہے مجھے تھام کر۔ ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-08, 10:57 AM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile رکھتا ہے مجھے تھام کر۔ ۔ ۔ ۔

رکھتا ہے مجھے تھام کر۔ ۔ ۔ ۔

رکھتا ہے مجھے تھام کہ گرنے نہیں دیتا
میں ٹوٹ بھی جاؤں تو بکھرنے نہیں دیتا

اس ڈر سے کہیں کانٹا نہ چُب جائے ہاتھ میں
وہ پھول بھی مجھ کو پکڑنے نہیں دیتا

وہ اس قدر حساس محبت میں ہے میری
کوئی غم میرے سینے میں وہ پلنےنہیں دیتا

جس رات کی تاریکی سے آتا ہے مجھے خوف
اس دن کو وہ پھر رات میں ڈھلنے نہیں دیتا

جانے ہےکیسی اُسکی محبت کی انتہا
کہ خود کو بھی بندھنوں میں بندھنے نہیں دیتا

Last edited by عائشہ; 10-01-08 at 12:40 PM.
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 11:26 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رکھتا ہے مجھے تھام کر۔ ۔ ۔ ۔

اس ڈر سے کہیں کانٹا نہ چُب جائے ہاتھ میں
وہ پھول بھی مجھ کو پکڑنے نہیں دیتا


واہ! بہت ہی زبر دست شئرینگ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 12:41 PM   #3
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رکھتا ہے مجھے تھام کر۔ ۔ ۔ ۔

بہت شکریہ جناب آپکا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-08, 01:40 PM   #4
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رکھتا ہے مجھے تھام کر۔ ۔ ۔ ۔

بہت بہت بہت خوب،
اچھی شاعری ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 01:37 PM   #5
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رکھتا ہے مجھے تھام کر۔ ۔ ۔ ۔

بہت شکریہ وجدان آپکا بھی۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پھول, محبت, رات, شاعری, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قصہ اس شخص کا جو درود شریف پڑھتا تھا یاسر عمران مرزا عقیدہ رسالت 13 24-11-11 04:10 PM
وہ فقط اتنا سا کمال رکھتا تھا The Great شعر و شاعری 2 27-09-09 11:18 AM
دھوپ اور چھاؤں کا کربِ ذات لکھتا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:39 PM
جہاں سلطان پڑھتا تھا چاچا کمال مزاحیہ شاعری 1 26-12-07 10:07 AM
مصباح الحق کے انوکھے شاٹ نے حیران کردیا تھا۔ ۔ بھارتی کپتان محمدعدنان کرکٹ 2 27-09-07 11:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger