واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


رھائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-07, 08:04 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default رھائی

رھائی

ہر بار تیری یاد میں جو آنسو گرتا ھے میری آنکھ سے
سوچتی ھوں ہر بار کہ
ھوگا اب یہ آخری آنسو تیری یاد کا
مگر ہر بار تیری یاد
سمیٹ لاتی ھے اک دریا درد کا
ھے یہ کیسا دریا درد کا
جو چڑھتا ھے مگر ساتھ کچھ بھی نہیں لے جاتا
میں منتظر ہوں کہ شاید
کوئی دریا چڑھے ایسا
جو مجھے بھی بہالے جائے اپنے ساتھ
اور پھر شائد مجھے رھائی ملے

تیری یادوں سے
تیری بےوفائی سے
تیری باتوں سے
تیری اداؤں سے
تیری وفاؤں سے
تیری جفاؤں سے

کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 11:25 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کیا کمال شاعری ہے ، واقعی بہت اچھی ہے ، پڑھ کر مزہ آ گیا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
مہک (19-09-07)
پرانا 16-09-07, 02:31 AM   #3
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ہے جناب کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
مہک (19-09-07)
پرانا 18-09-07, 11:17 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ نظم آپ نے خود لکھی ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 02:07 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی نہیں یہ میں نے خود نہیں لکھی پسند کرنے کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 02:18 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تیری یادوں سے
تیری بےوفائی سے
تیری باتوں سے
تیری اداؤں سے
تیری وفاؤں سے
تیری جفاؤں سے

بہت خوب مہک جی
بہت اچھی شاعری ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, پسند, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger