واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


رہ رہ کر ڈستا ہے مجھ کو ہر لمحہ تنہائی کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-08, 05:36 PM   #1
Member
اجنبی
 
Shani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: K S A
مراسلات: 61
کمائي: 1,297
شکریہ: 167
29 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default رہ رہ کر ڈستا ہے مجھ کو ہر لمحہ تنہائی کا

رہ رہ کر ڈستا ہے مجھ کو ہر لمحہ تنہائی کا

نہیں رہے گا ہاتھ میں اس کا ہاتھ مجھے معلوم نہ تھا
اتنی جلدی بدلیں گے حالات مجھے معلوم نہ تھا

کردے گی دلگیر اسے تقدیر نہ سوچا تھا میں نے
قدرت کرے گی دھوکا میرے ساتھ مجھے معلوم نہ تھا

رہ رہ کر ڈستا ہے مجھ کو ہر لمحہ تنہائی کا
بن جائے گی ناگن کالی رات مجھے معلوم نہ تھا

کسے خبر تھی آگ لگے گی ارمانوں کی بستی میں
ہو جائیں گے راکھ میرے جذبات مجھے معلوم نہ تھا
Shani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 03:09 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رہ رہ کر ڈستا ہے مجھ کو ہر لمحہ تنہائی کا

بہت خوب شانی جی۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
Shani (14-11-08)
جواب

Tags
معلوم, خبر, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہندوستانی اخبارات کے بولتے اشہتار نے سب کو حیران کردیا جاویداسد خبریں 11 10-04-12 11:33 PM
ہندوستان و چین کے درمیان ایک اور جنگ کا خطرہ زارا خبریں 2 15-02-11 07:13 PM
ہندوستان میں اسلام کی آمد : - حصہ دوئم طارق راحیل تاریخ و عبر 2 03-12-10 12:20 AM
دوستان اقصٰی عبداللہ آدم ویب سائٹس کا جائزہ 1 30-11-10 05:31 PM
ہندوستان میں اسلام کی آمد : - حصہ اول طارق راحیل تاریخ و عبر 0 06-03-09 08:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger