| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رہ نوردِ بیابانِ غم صبر کر صبر کر
کارواں پھر ملیں گے بہم صبر کر صبر کر بے نشاں ہے سفر رات ساری پڑی ہے مگر آرہی ہے صدا دم بدم صبر کر صبر کر تیری فریاد گونجے گی دھرتی سے آکاش تک کوئی دن اور سہہ لے ستم صبر کر صبر کر تیرے قدموں سے جاگیں گے اُجڑے دلوں کے ختن پا شکستہ غزالِ حرم صبر کر صبر کر شہر اجڑے تو کیا ہے کشادہ زمینِ خدا اک نیا گھر بنائیں گے ہم صبر کر صبر کر یہ محلاّتِ شاہی تباہی کے ہیں منتظر گرنے والے ہیں ان کے علم صبر کر صبر دف بجائیں گے برگ و شجر صف بہ صف ہر طرف خشک مٹی سے پھوٹے گا نم صبر کر صبر کر لہلہا ئیں گی پھر کھیتیاں کارواں کارواں کھل کے برسے گا ابر کرم صبر کر صبر کر کیوں پٹکتا ہے سر سنگ سے جی جلا ڈھنگ سے دل ہی بن جائے گا خود صنم صبر کر صبر کر پہلے کھل جائے دل کا کنول پھر لکھیں گے غزل کوئی دم اے صریر قلم صبر کر صبر کر درد کے تار ملنے تو دے ہونٹ ہلنے تو دے ساری باتیں کریں گے رقم صبر کر صبر کر دیکھ ناصر زمانے میں کوئی کسی کا نہیں بھول جا اُس کے قول و قسم صبر کر صبر کر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عامرشہزاد (10-10-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
واہ کیاا چھی شاعری ہے مزید کا انتظار رہے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بھائی کمال کی شاعری ھے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واہ بہت خوب، عمدہ شاعری، بہت شکریہ جناب
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
|
|
|
|