واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


زخم تنہائی میں خوشبوئے حنا کس کی تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 05:28 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زخم تنہائی میں خوشبوئے حنا کس کی تھی

زخم تنہائی میں خوشبوئے حنا کس کی تھی

زخم تنہائی میں خوشبوئے حنا کس کی تھی
سایہ دیوار پر میرا تھا صدا کس کی تھی

اس کی رفتار سے لپٹی رہیں آنکھیں میری
اس نے مڑ کر بھی نہ دیکھا کہ وفا کس کی تھی

آنسوؤں سے ہی بھر گیا دامن میرا
ہاتھ تو میں نے اٹھائے تھے دعا کس کی تھی

میری آہوں کی زبان کوئی سمجھتا کیسے
زندگی اتنی دکھی میرے سوا کس کی تھی

آگ سے دوستی اس کی تھی جلا گھر میرا عارف
دے گیا کس کو سزا اور خطا کس کی تھی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), ابرارحسین (06-11-11), بنت حوا (07-11-11), حسن قادری (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 05:59 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلامُ علیکم! شیئرنگ کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 08:17 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE]آگ سے دوستی اس کی تھی جلا گھر میرا عارف
دے گیا کس کو سزا اور خطا کس کی تھی شیئرنگ کا شکریہ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), بنت حوا (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 07:09 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خاموش تماشائی مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم! شیئرنگ کا شکریہ
وعلیکم السلام پسندیدگی کا شکریہ جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 07:38 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب زبردست جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (08-11-11)
پرانا 07-11-11, 11:05 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی رفتار سے لپٹی رہیں آنکھیں میری
اس نے مڑ کر بھی نہ دیکھا کہ وفا کس کی تھی

زبردست
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-11-11), خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
color, کیسے, کوئی, کس, گھر, وفا, آنکھیں, اٹھائے, اتنی, تنہائی, جلا, حنا, دیکھا, دیوار, دوستی, دامن, دعا, رہیں, رفتار, زبان, زخم, سوا, سمجھتا, سزا, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی The Great مزاحیہ شاعری 1 13-09-09 10:20 AM
تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-09 08:23 PM
کیا ضرورت تھی میری زندگی میں آنے کی The Great شعر و شاعری 0 11-08-08 06:00 PM
دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 04:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger