واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


زندگی بےوفا سی لگتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 03:13 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زندگی بےوفا سی لگتی ہے

زندگی بےوفا سی لگتی ہے

پاس سے رہ کر جُداسی لگتی ہے
زندگی بے وفا سی لگتی ہے


میں تمہارے بغیر بھی جی لوں
یہ دُعا، بد دُعا سی لگتی ہے


نام اس کا لکھا ہے آنکھوں پر
آنسوؤں کی خطا سی لگتی ہے

وہ ابھی اس طرف سے گُزرا ہے
یہ زمیں آسماں سی لگتی ہے

پیار کرنا بھی جُرم ہے شاید
آج دُنیاخفا سی لگتی ہے

(بشیر بدر)
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (19-11-11), J.S (19-11-11), محمد یاسرعلی (19-11-11), بنت حوا (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 04:26 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی واہ . . . . بہت خوب . . . . میں تمہارے بغیر بھی جی لوں، یہ دُعا، بد دُعا سی لگتی ہے، زندگی بے وفا سی لگتی ہے.
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), محمد یاسرعلی (19-11-11), بنت حوا (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 06:47 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب مس خان جی بشیر بدر کا ایک شعر ہے کہ
کئی سال سے کچھ خبر ہی نہیں
کہاں دن گزرا کہاں رات کی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), بنت حوا (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:13 AM   #4
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زندگی بے وفا سی لگتی ھے
بہت خوب
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے al-hashim کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), بنت حوا (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:41 PM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا شعر کہا یاسر صاحب

آپ سب کا بہت شکریہ پسند کرنے کا ،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (20-11-11)
جواب

Tags
ہے،, گُزرا, پاس, وفا, واہ, لکھا, لگتی, آنکھوں, آسماں, ابھی, بے, بےوفا, بد, بدر, بشیر, جُرم, خوب, خان, خبر, خطا, رات, زندگی, زمیں, سال, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی خفیہ ایجنسی میں کرپشن کی تحقیقات عدالتی نگرانی میں کی جائے، سپریم کورٹ، وزیراعظم آفس کو نوٹس گلاب خان خبریں 0 18-08-11 03:14 AM
اڑتی اڑتی سی خبر۔۔۔اڑتی اڑتی سی کار شازل خبریں 5 07-04-09 10:59 PM
ایل او سی فائرنگ: بھارتی فوجی ہلاک محمدعدنان خبریں 0 29-07-08 07:39 AM
آئی سی سی کے وفد کو حکومتی اہلکاروں کی بریفنگ champion_pakistani کرکٹ 1 14-07-08 09:26 PM
حکومتی اقدام ایمرجنسی اور مارشل لاء کی ملی جلی شکل ہے،شیر افگن عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger