| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
زندگی خوابِ پریشاں سے زیادہ تو نہیں
اس میں تعبیر بھی مل جائے یہ وعدہ تو نہیں بات نے بات اُلجھنے کی یہ خُو کیسی ہے؟ یہ بتا تیرا بچھڑنے کا ارادہ تو نہیں کون خوشبو کے تعقب میں گیا دور تلک لوگ سادہ ہیں مگر اتنے بھی سادہ تو نہیں آپ جائیں گے تو ہم حد سے گزر جائیں گے شہسوار آپ سہی، ہم بھی پیادہ تو نہیں کس خوشی میں بھیجا ہے بتا سُرخ گلاب؟ ظلم کا یہ تیری جانب سے ارادہ تو نہیں بےوفا ہم ہی سہی، خود پہ بھی کچھ غور کرو بے رُخی آپ کی بھی حد سے زیادہ تو نہیں فاخرہ بتول
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کیسی, گے, پہ, وعدہ, مگر, مل, اتنے, ارادہ, بھیجا, تیرا, تعبیر, جانب, جائیں, جائے, حد, خود, خوشی, خوشبو, دور, زیادہ, زندگی, سہی،, سادہ, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 08:40 PM |
| اگر تمہیں زیادہ محبت ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ | عبداللہ حیدر | جہاد | 6 | 21-01-11 07:40 AM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 03:04 AM |
| کمر اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کو کام میں زیادہ سے زیادہ مصروف رہنا چاہئے | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-11-08 01:50 AM |
| اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:44 AM |