واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-08, 07:55 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے
لوگوں میں کچھ تو مقام ھونا چاھیے

نام نہیں تو تھوڑا سا بدنام ھونا چاھیے
ھم پہ شرافت کا الزام ھونا چاھیے

خاموش نظروں کا سلام ھونا چاھیے
چاندنی میں چمکتا دروبام ھونا چاھیے

محبت کا پیغام دنیا میں عام ھونا چاھیے
اچھائ کو چھپنا نہیں سر عام ھونا چاھیے

سعدیہ زندگی کا اچھا سا انجام ھونا چاھیے
برے نہیں ھمیں بھی الہام ھونا چاھیے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), ام طلحہ (03-11-08), ابن جلال (28-10-08), حنا (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 08:23 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

اس فورم میں بھی حیا کا کچھ کام ہونا چاہیے۔۔

بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 09:36 PM   #3
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

سوزِ دل - کو آشنائے ساز - ہونا چاہیے
عاشقی میں رنگ و حسنِ ناز ہونا چاہیے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 10:52 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں اپنا بھی کچھ نام ہونا چاہیے
نہیں کھاوں گا مونگ پھلی بادام ہونا چاہیے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-10-08), ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 10:57 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں اپنا بھی کچھ نام ہونا چاہیے
اب اگلے سال امریکہ کو پاکستان کا غلام ہونا چایے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-10-08), ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 10:59 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں اپنا بھی کچھ نام ہونا چاہیے
پاکستان کو اب اتنا بھی بدنام صدر نہیں چاہیے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-10-08), ام طلحہ (03-11-08), ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 11:16 PM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

اقتباس:
زندگی میں اپنا بھی کچھ نام ہونا چاہیے
پاکستان کو اب اتنا بھی بدنام صدر نہیں چاہیے
زندگی میں اپنا بھی کچھ نام ہونا چاہیئے
عبدالقدوس بھائی جیسے نہیں ہونا چاہیئے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-08, 01:31 AM   #8
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

کیا ضروری ہے کہ وہ انجام سے ہو باخبر
عشق کو شائستہ آغاز ہونا چاہیے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (31-10-08)
پرانا 29-10-08, 01:49 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں اپنا بھی کچھ نام ہونا چاہیے
روٹی کپڑا اور مکان کا بھی کام تمام ہونا چاہیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-08, 03:30 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

ماشاءاللہ ایک سے بڑھ کر ایک شاعر ۔۔۔ سب چھپے رستم ھیں
اگلا شعر ارشاد فرمائیے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), ابن جلال (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 04:55 AM   #11
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں اپنا بھی کچھ نام ہونا چاہیے
عشق اپنا بھی شہر میں بدنام ہونا چاہیے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 08:20 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں‌زین کا بھی نام ہونا چاہیے
زین کا بلاخر کوئٹہ میں حمام ہونا چاہیے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 02:16 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے
پاگلوں کی لسٹ میں قدوس بھائی کا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 09:21 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 09:24 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے

آپ کیوں پریشان ہو
آپ کا بہت کچھ یہاں کام ہونا چایے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کوئٹہ, ھونا, پوسٹ, پاکستان, ممنوع, آدمی, اللہ, الزام, امریکہ, اردو, بھائی, جواب, حکم, خلاف, دل, داخلہ, زندگی, سال, شہر, شاعری, شعر, عبدالقدوس, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
آپ بھی پوچھیے! Zullu230 Buy, Sell or Trade 10 17-06-08 06:21 PM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:17 AM
آپ بھی پوچھیے۔۔۔۔۔۔! Zullu230 قہقہے ہی قہقے 1 08-09-07 11:42 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger