واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


زندگی نے جھیلے ہیں سب عذاب دنیا کے.......پیرزادہ قاسم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-11, 01:45 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زندگی نے جھیلے ہیں سب عذاب دنیا کے.......پیرزادہ قاسم

زندگی نے جھیلے ہیں سب عذاب دنیا کے.......پیرزادہ قاسم

زندگی نے جھیلے ہیں سب عذاب دنیا کے
بس رہے ہیں انکھوں میں پھر بھی خواب دنیا کے

دل بجھے تو تا ریکی دور پھر نہیں ہوتی
لاکھ سر پہ آپہنچیں آفتاب دنیا کے

دشت بے نیازی ہے اور میں ہوں اب لوگو
اس جگہ نہیں آتے باریاب دنیا کے

میں نے تو ہواؤں سے داستانِ غم کہہ دی
دیکھتے رہے حیراں سب حجاب دنیا کے

دیکھیں چشم حیراں کیا انتخاب کرتی ہے
میں کتاب تنہائی،تم نصاب دنیا کے

ہم نے دست دنیا پر پھر بھی کی نہیں بیعت
جانتے تھے ہم تیور ہیں خراب دنیا کے
.................................................. .............
.................................................. .............

ہماری طرح کوئی دوسرا ہوا بھی نہیں
وہ درد دل میں رکھا ہے جو لا دوا بھی نہیں

اسی کو دیکھتی رہتی ہے چشم شوق مدام
جو غم ابھی سر شاخِ الم کھلا بھی نہیں

ہمارا درد عجب مرحلے میں ہے کہ جہاں
وہ بے سخن بھی نہیں اور لب کشا بھی نہیں

جنون عشق یہ زنجیر غم سنبھالے رکھ
جو یہ نہیں تو اک اواز اشنا بھی نہیں

Last edited by عبداللہ آدم; 02-04-11 at 01:53 PM.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 01:49 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلاُ علیکم

اچھی شاعری ہے۔ شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہہ, کھلا, کوئی, کتاب, پہ, لب, آفتاب, الم, انتخاب, ابھی, بے, تا, جگہ, خواب, خراب, دور, دوسرا, دنیا, درد, رکھا, زندگی, عجب, عذاب, عشق, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
آج بھی ہو جو براھیم کا ایماں پیدا۔۔۔!! ARHAM عمومی بحث 10 05-11-10 02:56 PM
بور کے پیچھے پیارا سورج کملا گپ شپ 1 28-10-08 01:37 AM
صحت مند افراد کو پیاس محسوس ہونے پر پانی پینا چاہیئے وجدان دلچسپ اور عجیب 1 19-05-08 05:34 PM
عذرا پیچوہوکیس: الطاف انٹر کو جیل بھیج دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger