واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


زندگی کو وبال رہنے دو.....................

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-10, 11:24 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زندگی کو وبال رہنے دو.....................

زندگی کو وبال رہنے دو.....................

زندگی کو وبال رہنے دو
ہجرتوں سے وصال رہنے دو

اپنی آنکھوں کے پونچھ لو آنسو
تم مرے دل کا حال رہنے دو

تم جو کہتے ہو ٹھیک کہتے ہو
ان کہے کچھ سوال رہنے دو

تم نے دنیا بھی دیکھ لی اب تو
کچھ تو میرا خیال رہنے دو

عقل و دانش سے ماورا ہو کر
اب ہمیں مست حال رہنے دو

کھل کے ہنسنے دو آج تو یارو
آج غم کو کمال رہنے دو

ہرصنم کو نکال دودل سے
ہیبت ذوالجلال رہنے دو

عبداللہ آدم
جون،2010

Last edited by عبداللہ آدم; 19-09-10 at 11:26 PM. وجہ: word correction
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-09-10), مرزا عامر (19-09-10), wajee (21-09-10), آبی ٹوکول (21-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), سحر (20-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عروج (21-09-10)
پرانا 20-09-10, 09:30 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایس ایم ایس ہی ارسال کردو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-10, 09:57 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سر جی آپ کو ایک کام کہا ہوا ہے..................اس کا کیا بنا؟؟؟

ایس ایم ایس ہی ارسال کردو
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-10, 10:48 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیر "راجہ پیر" سے ملاقات کے بعد یہ حال تو ہونا ہی تھا۔ اور پھر یک نہ شُد دو شُد
آپ نے آخر میں مہینہ ڈا ل دیا ورنہ شاعری کی بیماری ہونے کا قصور بھی میں نے راجہ کے سر ڈال دینا تھا۔
بہر کیف اچھی کاوش ہے۔ وبال، جمال ، بلال، دھمال کے ردھم کو ملانے کی
اللہ کرے زور قلم زیادہ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 10:50 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
سر جی آپ کو ایک کام کہا ہوا ہے..................اس کا کیا بنا؟؟؟

ایس ایم ایس ہی ارسال کردو
ایک پلگ ان کا مسئلہ آرہا ہے اس سے دو دو ہاتھ کر رہا ہوں آپ کے کام کے لئے ہی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 10:56 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو بھائی اگر پلگ مسئلہ کر رہا ہے تو نیا لے لو 60 یا 70 روپے کا ہی تو نیا آتا ہے۔ ایک تو آپکی کنجوسی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10)
پرانا 20-09-10, 11:02 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہرصنم کو نکال دودل سے
ہیبت ذوالجلال رہنے دو
بہت خوب عبداللہ بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10)
پرانا 20-09-10, 11:08 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
تو بھائی اگر پلگ مسئلہ کر رہا ہے تو نیا لے لو 60 یا 70 روپے کا ہی تو نیا آتا ہے۔ ایک تو آپکی کنجوسی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بولے تو چُچ والا نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), عبداللہ آدم (29-09-10)
پرانا 21-09-10, 12:50 AM   #9
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واؤؤووووووووو مجھے تو جناب کے اس کمال کا علم ہی نہ تھا بہت خوب خاص کر درج زیل تین اشعار تو لاجواب ہیں ۔ ۔

عقل و دانش سے ماورا ہو کر
اب ہمیں مست حال رہنے دو

کھل کے ہنسنے دو آج تو یارو
آج غم کو کمال رہنے دو

ہرصنم کو نکال دودل سے
ہیبت ذوالجلال رہنے دو


واہ واہ واہ سبحان اللہ
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-09-10), راجہ اکرام (21-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 09:02 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
واؤؤووووووووو مجھے تو جناب کے اس کمال کا علم ہی نہ تھا بہت خوب خاص کر درج زیل تین اشعار تو لاجواب ہیں ۔ ۔

عقل و دانش سے ماورا ہو کر
اب ہمیں مست حال رہنے دو

کھل کے ہنسنے دو آج تو یارو
آج غم کو کمال رہنے دو

ہرصنم کو نکال دودل سے
ہیبت ذوالجلال رہنے دو


واہ واہ واہ سبحان اللہ
بہت بہت شونکریہ جی...................

کبھی کبھار ہی سرزد ہوتے ہیں.....................

میرا اپنا خیال ہے کہ یہ یکے از شاعروں کی دوستی کا نتیجہ ہے جس میں کہ اب اپنے راجہ جی المعروف پیر صاحب بھی شامل ہو گئے ہیں...........
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (21-09-10), حیدر (21-09-10), راجہ اکرام (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 04:42 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ مرید خاص
بہت ہی خوب جناب
اب اس صلاحیت کو زنگ نہ لگنے دینا اور کوشش جاری رکھنا
ویسے تو اس پر بھی ایک سیور بنتا ہے

لگتا ہے آپ کی ڈیرے پر آمد کم کرنی پڑے گی ، آپ تو مجھ سے بھی آگے جا رہے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-09-10), حیدر (23-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 11:06 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر صاحب یہ"سیور" کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سکرین سیور اور انرجی سیور تو سنے ہوئے ہیں لیکن یہ..................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-09-10), راجہ اکرام (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 11:43 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی مرید خاص
آپ کو سیور لے کر جاؤں گا، وہاں خوب کھا پی کر جب آپ بل ادا کریں گے تو لگ پتہ جائے گا کہ انرجی سیور یا سکرین سیور یا پھرررررررررر سیور فوڈز
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-09-10), حیدر (23-09-10), عبداللہ آدم (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 11:19 PM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں ڈیرے پر شاہی لنگر ختم ہو گیا ہے؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-09-10), راجہ اکرام (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 07:55 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرید جی ڈیروں پر شاہی لنگر نہیں ہوتے
یہاں تو غریبوں کے دسترخوان ہوتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
جواب

Tags
color, کہے, کمال, کردو, ٹھیک, وبال, وصال, لو, ماورا, مست, آنکھوں, آج, ایس ایم ایس, ارسال, حال, خیال, دیکھ, دل, دنیا, دانش, ذوالجلال, زندگی, سوال, شاعری, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger