واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-09, 04:12 AM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا

زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا

پاکستان کے کونے کونے میں بسنے والے میرے تمام ہم وطنوں کے لیے ۔۔۔۔۔کہ جو غیر کی لڑائی میں اپنا سب کچھ کھو چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں انکے لیے جو چند لوگوں کے کمیشن کی خاطر بے گھر ۔اور دربدر ہوئے پھرتے ہیں
اپنی قوم کے پر امید نوجوانوں کے نام


زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا
زمیں واقف نہیں بنتی ، فلک سایہ نہیں دیتا

خوشی اور دکھ کے موسم سب کے اپنے اپنے ہوتے ہیں
کسی کو اپنے حصے کا کوئی لمہ نہیں دیتا

اداسی جس کے دل میں ہو اسی کی نیند اڑتی ہے
کسی کو اپنی آنکھوں سے کوئی سپنا نہیں دیتا

اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا
کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا

Last edited by مسافر; 25-10-09 at 04:17 AM.
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 07:59 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی طرح ہوتا ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-10, 11:55 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی تو ہو رہا ہے آج تک میرے پاکستان میں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-10, 12:29 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسافر بھائی کس سے باتیں کر رہے ہیں یہاں کوئی نہیں ہے
میں آیا میں نے دیکھا آپ اپنے آپ سے بات کر رہے ہیں بہت عجیب لگا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-10, 12:30 AM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب میرے ساتھ کوئی نہیں ہوتا ۔ تب بھی میں اکیلا نہیں ہوتا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کس, پاکستان, یہی, لگا, نیند, می, مسافر, آیا, آج, اکیلا, اپنے, بھائی, تب, دیکھا, دل, زندگی, سفر, ساتھ, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شسمیتا سنگھ اندرا گاندھی کا کر دار اداکر یں گی جاویداسد فلمی دنیا 1 16-11-10 11:36 AM
زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا مسافر شعر و شاعری 0 25-10-09 04:08 AM
جو دن کبھی نہیں بیتا وہ دن کب آئے گا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:00 PM
بجٹ میں کچھ نہیں ملا ،آدھی حکومت جلوس ،آدھی ان کا استقبال کر رہی ہے،پرویز عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:05 PM
فلک دیتا ہے جِن کو عیش اُنکو غم بھی ہوتے ہیں میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger