واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 02:05 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے

ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے

کچھ وصال آخر تک متعبر نہیں ہوتے
ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے

تو ہماری قربت سے کتنا ہی گریزاں ہو
ہم تیرے ٹھکانے سے بےخبر نہیں ہوتے

کچھ کہے بنا اکثر بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحہ حرف گر نہیں ہوتے

کتنا خوف ہوتا ہے شام کے اندھیرے میں
پوچھوں ان پرندوں سے جن کے گھر نہیں ہوتے

عمر بھر نہیں ملتا واپسی کا دروازہ
آگہی کے زندان میں بام و در نہیں ہوتے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہماری, کہے, گھر, ٹھکانے, پرندوں, واپسی, وصال, قربت, لمحہ, ملتا, آنکھیں, اکثر, اندھیرے, بولتی, بنا, بام, جن, حرف, خوف, دروازہ, ساتھ, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں ابوسعد اقبال عظیم 5 04-03-11 07:13 PM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ھارون اعظم اشفاق احمد 14 21-08-10 01:29 AM
لوگ بے وفا بھی ہوتے ہیں سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 1 31-05-09 01:08 PM
امریکی ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ nsa47 دلچسپ اور عجیب 35 14-12-08 02:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger