| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بکھرے بکھرے سے رہتے ہیں ، ساحل ، چاند ، ہوا اور میں
ریت پہ کیا لکھتے رہتے ہیں ہیں ، ساحل ، چاند ، ہوا اور میں جب پانی میں چاند کی کرنیں عکس بنانے لگتی ہیں آپس میں کھیلا کرتے ہیں ، ساحل ، چاند ، ہوا اور میں کوئی صدا مجبور کئے جاتی ہے ہمیں کچھ کہنے پر بات مگر کم ہی کرتے ہیں ، ساحل ، چاند ، ہوا اور میں گل خوشبو سے ، دل امید سے ، آنکھیں نیند سے خالی ہیں برسوں بیٹھے جاگ رہے ہیں ہیں ، ساحل ، چاند ، ہوا اور میں |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (28-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہنے, کھیلا, کم, کئے, کرتے, پہ, پانی, لکھتے, لگتی, نیند, چاند, مگر, می, مجبور, آنکھیں, امید, جاگ, جاتی, خوشبو, خالی, دل, رہتے, ساحل, عکس, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|