واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ساحل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-08, 02:38 AM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ساحل

ساحل

ساحل
|ساحل سمندر پر اکثر میں یہ سوچتی ہوں
ٹھنڈی اور گیلی ریت پر
جب لہریں پاؤں سے ٹکراتیں ہیں۔
تب کیوں خیالوں میں تم آ جاتے ہو۔
میری یادوں کے جھروکوں پر کیوں تم چھا جاتے ہو۔
میری یہ سوچیں کہتی ہیں مجھے
کاش
پورے چاند کی رات ہو تم میرے ساتھ ہو
رات یوں ہی تھم جائے
ایسے میں صبح نا ہونے پائے
پھر ناجانے کیوں تم میری دھڑکنوں کو بے چین کر کے
لہروں کے ساتھ واپس سمندر میں مل جاتے ہو
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (18-11-08), nsa47 (11-11-08), Real_Light (19-11-08), Shani (11-11-08), فیصل ناصر (11-11-08), Zullu230 (13-11-08), ابن جلال (13-11-08)
پرانا 11-11-08, 03:54 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

وہ جو آسودۂ ساحل ہیں انہیں کیا معلوم
اب کے موج آئی تو پلٹے گی کنارے لیکر
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
Atia jamali (13-11-08)
پرانا 11-11-08, 06:47 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کمال شعر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ــــــ
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-08, 09:29 AM   #4
Member
اجنبی
 
Shani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: K S A
مراسلات: 61
کمائي: 1,297
شکریہ: 167
29 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

بہت خوب نائس چوائس
Shani آف لائن ہے   Reply With Quote
Shani کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-11-08)
پرانا 12-11-08, 11:52 PM   #5
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

شانی جی آپ نے کس کی تعریف کی میری نظم کی یا شعر کی اگر میری نظم کی تو بھی بہت شکریہ اور اگر شعر کی تو جس نے لکھا وہ خود ھی شکریہ ادا کرئے گا۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 01:13 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

بہت خوب ستارہ باجی زبردست غزل /نظم ہے (مجھے پتہ نہیں چلتا نظم اور غزل کی )
ساحل سے ایک شعر یاد آیا
ہم لوگ سمندر کے بجچھڑے ہوئے ساحل ہیں
اس پار بھی تنہائی اس پار بھی تنہائی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 03:00 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
شانی جی آپ نے کس کی تعریف کی میری نظم کی یا شعر کی اگر میری نظم کی تو بھی بہت شکریہ اور اگر شعر کی تو جس نے لکھا وہ خود ھی شکریہ ادا کرئے گا۔
ستارہ بی بی ہم نے تو خود آپ کی نظم کی تعریف کی تھی اور یہ شعر بعوض شکریہ ہی ارسال کیا تھا
اب ایسی بھی کیا رکھائی !!
شانی بھائی نے تعریف کی ہے تو مراسلہ آپ ہی کا ہے آپ ہی کی تعریف کہلائی
اور ہم تو اب اس منزل سے گذر گئے جس میں تعریف و تنقید کی کوئی اھمیت ہوا کرتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 02:59 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

ستارہ جی بہت زبر دست نظم ہے۔ کیا یہ کراچی کے کسی ساحل سمندر پر بیٹھ کر لکھی ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 03:39 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

nahi zullu یہ میں نے اپنے گھر کے پاس بہتے ھوئے چھوٹے سے دریا کے پاس کہی ھے۔ وہ دریا بھی سمندر لگا۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 03:41 PM   #10
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

ناصر جی بہت شکریہ پسند کرنے کا لیکن خفا مت ھوں مذاق کیا تھا۔ جہاں تک تعریف یا تنقید کی بات ھے تو ۔یہ ضروری ھوتی ھے۔ اگر ایسا نا ھو تو انسان خود ھی لکھے اور خود کو ھی تعریف کرتا جائے۔ کیا خیال ھے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-11-08), ابن جلال (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 03:45 PM   #11
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

زین نظم آسان ھوتی ھے غزل کی نسبت لکین نظم میں بھی بحر کا ھونا لازمی ھوتا ھے ۔ غزل میں ھم کو ردیف قافیہ کا بھی خیال رکھنا پڑتا ھے۔وہ جو حبیب ھوتے ھیں دل کے قریب ھوتے ھیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 06:10 PM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

بحر؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا ہوتا ہے ؟؟

میر ارادہ ہے کہ شعرو شاعری سیکھو، میں‌نے کئی کتابیں بھی خرید لی ہیں, شاعری کی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 07:15 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,753
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ساحل

نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-11-08), ابن جلال (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 08:23 PM   #14
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

بہت خوب شاہد جمیل جی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 09:26 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ساحل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہد جمیل حفیظ مراسلہ دیکھیں
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, کمال, کراچی, پسند, لوگ, چین, محبت, معلوم, انسان, بھائی, جواب, دل, ذوالفقار, رات, زندگی, شاعری, شعر, شعر و شاعری, غزل, صبح, صحیح, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger