واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سب ہاتھ اٹھاؤ کہ دعاؤں کی گھڑی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-09, 05:21 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سب ہاتھ اٹھاؤ کہ دعاؤں کی گھڑی ہے

سب ہاتھ اٹھاؤ کہ دعاؤں کی گھڑی ہے

کیوں آنکھ میں بہتے ہوئے آشکوں کی لڑی ہے
چپ رہ میرے ہم وطن قیامت کی گھڑی ہے

ہوتا ہے کچھ گمان سا میدان حشر کا
ہر ایک مسلمان کو اپنی پڑی ہے

مٹ جائے میرا دیس یہ حالات بنا کر
اطراف کی ہر قوم تماشے پے کھڑی ہے

پھر سرخ سرخ ہے میرے دریاؤں کا پانی
لگتا ہے کہیں خون کی برسات پڑی ہے

ان ظالموں کو جڑ سے مٹا دے میرے اللہ
سب ہاتھ اٹھاؤ کہ دعاؤں کی گھڑی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), sahj (11-12-09), فرحان دانش (11-12-09), نیلم خان (16-12-09), ام طلحہ (14-12-09)
پرانا 11-12-09, 05:42 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
یا اللہ تو اسلام و پاکستان کے دشمنوں کو تباہ و برباد کردے


اور مجاھدین اسلام جو تیرے کلمہ کی سربلندی اور اپنے وطنوں کو کافروں کے چنگل سے آزاد کروانے کی جدوجہد کر رہے ہیں انہیں کامیابی عطاء فرما

یا اللہ بیت المقدس کو کافروں کے قبضے سے آزادی عطاء فرما
یا اللہ کشمیری مسلمانوں کو ہندو بنئے کی غلامی سے نجات دلوا
یا اللہ بوسنیا کے مظلوم شہدا کے درجات بلند فرما
یا اللہ چیچنیا کے مجاھدین کو روس کے خلاف کامیابی عطاء فرما
یا اللہ افغانستان کے مجاھدین کو امریکہ کو برباد کرنے کا زریعہ بنادے
یا اللہ پاکستان کو قیامت تک کے لئے محفوظ فرمادے، کافروں کے ،منافقین کے،اور اسلام دشمنوں کےغلاموںسے،


یا اللہ جن کافروں اور انکے ایجنٹوں کے مقدر میں ھدایت ھے انکو ھدایت عطاء فرما
اور جن کی قسمت میں ھدایت نہیں ان کو چن چن کر ھلاک فرما

آمین یا رب العالمین
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), راجہ اکرام (11-12-09)
پرانا 11-12-09, 05:48 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین یا رب العالمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-09, 05:52 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج بروز جمعہ ہر پاکستانی وطن عزیز کے لئے خصوصی دعا کرے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-09, 05:53 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-12-09)
پرانا 11-12-09, 05:56 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-12-09)
پرانا 12-12-09, 09:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا اللہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں سے محفوظ فرما۔ آمین!
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-12-09)
پرانا 12-12-09, 09:20 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
یا اللہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں سے محفوظ فرما۔ آمین!
آمین ثم آمین یا رب العالمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 09:37 PM   #9
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا اللہ اسلامی دنیاپر رحم وکرم کر ۔۔نہ صرف پاکستان بلکہ ہر وہ اسلامی ملک جو کہ اسلام کے نفاذ کے لیے جدوجہد کرے ۔
اور بقایہ کو اگر ہدایت نصیب میں ہو تو صحیح ورنہ صفحہ ہستی سے مٹادے ۔۔ آمین ثم آمین ۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-12-09)
پرانا 14-12-09, 08:24 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پر سوز کلام، بہترین خیالات۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-12-09)
پرانا 16-12-09, 11:13 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پر سوز کلام، بہترین خیالات۔
اللہ پاک مزید برکتیں نصیب فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (16-12-09)
پرانا 16-12-09, 11:15 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
یا اللہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں سے محفوظ فرما۔ آمین!
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (16-12-09)
جواب

Tags
ہاتھ, کھڑی, گھڑی, گمان, پڑی, وطن, قیامت, قوم, مٹا, میدان, مسلمان, آنکھ, اپنی, امریکہ, بنا, برسات, جڑ, جائے, حالات, حشر, خون, دیس, دے, دعاؤں, سرخ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
ہاتھ اٹھائے ہیں مگر لب پہ دعا کوئی نہیں The Great احمد فراز 0 28-08-09 01:16 PM
معزول ججوں کو عدالتوں میں بٹھائینگے،آصف زرداری پرویز مشرف کے ساتھ چلنے کی سنگین غلطی نہ کریں،اعتزاز عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 11:51 AM
ن لیگ کے اُمیدواروں نے عدلیہ اور آئین کی بحالی کا حلف اٹھا لیا،آئین سے کھیلنے والے ہاتھ روکنا ہو نگے،نواز شر یف عبدالقدوس خبریں 0 07-02-08 02:38 AM
اٹھاتا ہوں جو کبھی ہاتھ میں‌دُعا کے لیے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 10-01-08 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger