واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سر سجدے میں رکھنے سے عبادت نہیں ہوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-09, 01:40 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سر سجدے میں رکھنے سے عبادت نہیں ہوتی

سر سجدے میں رکھنے سے عبادت نہیں ہوتی

شامل جو محبت میں اذیت نہیں ہوتی
اے دل کبھی تکمیل محبت نہیں ہوتی

جب ہوش نہ ہو سر کا وہ ہوتی ہے عبادت
سر سجدے میں رکھنے سے عبادت نہیں ہوتی

کچھ اپنے ہیں اپنوں کا گلہ کس سے کریں ہم
کچھ غیر ہیں غیروں کی شکایت نہیں ہوتی

جان دینے کا ہے شوق تو سن لے اے قتیل
مقتل میں تڑپنے کے اجازت نہیں ہوتی

قتیل شفائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-04-11), مہتاب (14-04-11), مرزا عامر (14-04-11), مسٹر شیف (18-04-11), ابو عمار (14-11-09), بزم خیال (14-04-11), سحر (14-04-11), عبداللہ آدم (18-04-11)
پرانا 14-04-11, 09:52 AM   #2
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink

Kindly...is shairy ko confirm kry ga koi....mujhy shak hy k ye munir niazi ki hy....check kr dein plz.....
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 01:22 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جان دینے کا ہے شوق تو سن لے اے قتیل
مقتل میں تڑپنے کے اجازت نہیں ہوتی


بہت خوب شکریہ
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

Last edited by مہتاب; 14-04-11 at 01:45 PM.
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 14-04-11, 01:41 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
جان دینے کا ہے شوق تو سن لے اے قتیل
مقتل میں تڑپنے کے اجازت نہیں ہوتی


بہت خوب زارا بہن

شکریہ
مہتاب بھائی بہت جلدی میں لگتے ہیں ۔ یہ دھاگہ راجہ اکرام بھائی کا ہے ۔ زارا بہن کا ذکر خیر کیسے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 01:46 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ

دھاگے زیادہ کھلے ہونے کی وجہ سے گنجل پڑ گیا تھا
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 04:06 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی دل خوش کردیا
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-11, 04:04 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
واہ واہ
اچھی شئرنگ ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, firm, mujhy, plz, ہونے, ہوتی, کیسے, وجہ, لے, محبت, اجازت, بہن, بھائی, جلدی, جان, خیر, خوب, دینے, دل, ذکر, زیادہ, زارا, شکریہ, شوق, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شادی کا پیغام دینے والے میں اسے کوئي رغبت محسوس نہیں ہوتی کیا پھر بھی اسے قبول کرلے عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 2 04-03-11 08:05 PM
مائیں کیوں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں زارا زارا 6 23-02-11 05:22 PM
’’ایک کان میں سو کیلوریز ہوتی ہیں ‘‘۔ The Great قہقہے ہی قہقے 2 04-11-09 01:28 PM
جب تک صدر پرویز ہیں جمہوریت کیخلاف سازشیں ہوتی رہیں گی،منورحسن عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:53 AM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger