واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سفر میں درد کا سورج مجھے جلاۓ بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 02:55 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سفر میں درد کا سورج مجھے جلاۓ بھی

سفر میں درد کا سورج مجھے جلاۓ بھی

سفر میں درد کا سورج مجھے جلاۓ بھی
نہالِ غم کے تلے مجھ کو چین آۓ بھی
ہیں اک خطِ متوازی یہ تیری یاد اور دل
کبھی قریب جو آۓ تو دور جاۓ بھی
جو جاگتا ہوں تو یادوں کی تھپکیاں ہیں بہت
جو سو رہا ہوں تو کوئی مجھے جگاۓ بھی
نہیں ہے نور، سلگتا ہوا دیا ہوں میں
وہ پہلے پانی کی اک بوند اب تو آۓ بھی
’’وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا‘‘
وہ بات شعر کے پردے میں چھپ کر آتے بھی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
چین, دل, سفر, شعر, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
محبت کے سوا جو بھی غم ہیں زارا گپ شپ 0 09-02-11 12:25 PM
سورہ نوح کی دلکش آواز میں تلاوت ،جو کبھی سنی عبیداللہ عبید تلاوت اور تجوید 2 24-01-11 02:30 PM
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں محمد الیاس پاکستان میں دہشت گردی 12 20-01-10 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger