واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 06:45 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے

سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے

سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے
معجزہ یہ ہے کہ تھوڑا سا مجھے ہوش بھی ہے

میری تخلیق میرے جرم کی تعزیر سہی
زندگی غور تو کر اِس میں تیرا دوش بھی ہے

بے جھجک پیتا چلا جائے مگر فاش نہ ہو
مے کشو، تم میں کوئی ایسا بلا نوش بھی ہے

شیخ چہکا ہے جو منبر پہ ذرا سی پی کر
اُس کی تقریر میں جِدّت ہی نہیں جوش بھی ہے

آ غمِ زیست، تجھے مئے سے گلابی کردوں
رنگ بھی فق ہے تیرا آج تُو خاموش بھی ہے

چند احباب مجھے یاد رہیں گے محسن
اُن میں شامل وہ میرا زُود فراموش بھی ہے
__________________
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 03:27 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بھر پُور کاوش ھے بھائی۔ اسے جاری رکھئیے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, گے, گلابی, پہ, پیار, پیتا, مگر, آج, آغوش, اِس, ایسا, بلا, تیرا, تجھے, تخلیق, جائے, جرم, خاموش, دوش, ذرا, رہیں, سلسلہ, شامل, غور, غمِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مہاجر سندھ دھرتی سے پیار کرنیوالی پرامن قوم ہے‘ شمشاد غوری عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:04 AM
اے پی ڈی ایم میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ جمعرات کوکرینگے،امریکا افغانستان سے فوج نکالنے پر غور کررہا ہے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:37 PM
انڈین لیگ سے معاہدہ علی الاعلان کروں گا،انضمام الحق ،ابھی معاملات زیر غور ہیں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-08-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger