واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-08, 07:16 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا

سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا

سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا
اجازت کی طلب کیسی ، ہواؤں سے خطر کیسا
کسی طوفاں سے ٹکرا کے مر جانے کا ڈر کیسا
چلو ! ساحل کے احساں سے نجاتِ جاوداں پائیں
ہم اپنی عمر کے صحرا کی ساری ریت کو سیراب کر جائیں
کسی موجِ بلا کے سرمئی آنچل کو اپنا بادباں کر لیں
کسی خاکستری گرداب میں کھو کر اسے اپنا مکاں کر لیں
روائے آب پر گر کر فنا ہوتے ستاروں میں پرانے آنسوؤں کے ذائقے ڈھونڈیں
ہم عکسِ ماہ سے کھیلیں، ہم عکسِ مہر کو چُھو لیں
سمندر اوڑھ کر سوئیں کسی انجان ساحل تک کہ
ہماری جاگتی آنکھوں کو خوابوں کی اذیت سے فراغت کی ضرورت ہے۔
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-08, 07:33 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-08, 08:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا

اگر رہنا ہے دنیا میں تو بن جاو ملنگوں جیسا
کام آو ہر کسی کے اور چھوڑو دو یہ دنیاوی پیسہ
کرو محمد بن قاسم کی تقلید یہ ڈر کیسا ؟
دنیا کو پار کرنا ہو تو رکھو سامانِ سفر ایسا
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-08, 09:48 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا

کمال کا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-08, 12:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا

اپنا لکھا ہے سچی کمال کا نہیں
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, سفر, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر آپ ایسا کرو گے تو....!!! اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 7 22-01-10 08:50 PM
جھولا ہو تو ایسا مسافر دلچسپ اور عجیب 3 23-10-09 10:36 PM
اگر ایسا ھو تو!! عمیر نعیم دلچسپ اور عجیب 8 20-05-08 02:20 PM
اگر ایسا ہو تو کیا ہو چاچا کمال خبریں 0 14-09-07 09:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger