| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنا ہےکہ لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
Last edited by بنت حوا; 25-11-11 at 05:35 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا | بنت حوا (26-11-11), عبداللہ آدم (25-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی اک واری مکمل کر دتی اے
ویسے جی لوگوں کا کیا ہے، دیکھنے دیں ان کو ![]() سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میںکچھ دن ٹھہر کے دیکھتےہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف تو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولےتو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتےہیں سنا ہے حشر ہیںاس کی غزال سی آنکھیں سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیںکاکلیں اس کی سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کی سیاہ چشمگی قیامت ہے سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہےجب سے ہمائل ہے اس کی گردن میں مزاج اور ہی لعل و گوہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں سو ہم بہار پہ الزام دھر کےدیکھتے ہیں سنا ہے آئینہ تمثال ہے جبیں اس کی جو سادہ دل ہیںاسے بن سنور کے دیکھتے ہیں بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا سو راہ روانِ تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں سنا ہے چشمِ تصور سے دشتِ امکاں میں پلنگ زاویے اس کی کمر کےدیکھتے ہیں (غیر مصدقہ) وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیں کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت مکیں ادھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں کسے نصیب کے بے پیرہن اسے دیکھے کبھی کبھی درودیوار گھر کے دیکھتے ہیں رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں کہانیاں ہی سہی ، سب مبالغے ہی سہی اگر وہ خواب ہے تعبیر کرکے دیکھتے ہیں اب اس کے شہر میںٹھہریں کہ کوچ کر جائیں فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
__________________
زندگی بالکل فیس بک کی مانند ہے کیونکہ زندگی میں ہر کوئی آپ کے پرابلمز کو لائیک کرتا ہے اور ان پہ صرف کمنٹس کرتا ہے، لیکن ان پرابلمز کا حل کوئی نہیںبتاتا، کیونکہ ہر کوئی اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو بھئی ہم نے سوچا تھا
ایک ایک کرکے 20 ،25 پوسٹ بن جائیں گی لیکن یہ جاسوس حضرات بھی سب چالاکیاں سمجھ جاتے ہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, gif, jpg, net, pak, poetry, quote, ہوگا, گلی, گاہک, لوگ, www, آنکھ, اپنے, اسے, بنت, برباد, حوا, خراب, دیکھتے, درد, ربط, سنا, شہر, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے | پیاسا | گپ شپ | 46 | 28-05-11 10:58 PM |
| جو اللہ کے نور سے دیکھتے ہیں....ناتمام…ہارون الرشید | shafresha | عمومی بحث | 2 | 19-02-10 11:30 PM |
| خدا کی ذات پر ایقان کر کے دیکھتے ہیں | سلمان قیس | حدیثقدسی | 0 | 14-10-09 09:12 PM |