| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ نے ڈیزائنگ تو بہت عمدہ کی ہے لیکن شاعری ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔۔
یہ زہرا نگار کی بہت خوبصورت نظم ہے جسے ایس ایم ایس پر توڑ موڑ کر بھیجا جا رہا ہے اصل نظم یوں ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارحم بہن
السلام علیکم آپ کی ارسال کردہ نظم میں عبارت اور پس منظر کا رنگ یکساں ہونے کی وجہ سے پڑھنے میں دشوار ی پیدا کر رہا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (13-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُسے کلک کر کے زوم کر کے پڑھا جا سکتا ہے۔۔۔میں یہاں لکھ بھی دیتی ہوں
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا سنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں بیے کے گھونسلے کا گندمی سایہ لرزتا ہے تو ندی کی روپہلی مچھلیاں اس کو پڑوسی مان لیتی ہیں ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں تو مینا اپنے گھر کو بھول کر کوے کے انڈوں کو پروں میں تھام لیتی ہے سنا ہے گھونسلے سے جب کوئی بچہ گرے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے ندی میں باڑ آجائے کوئی پل ٹوٹ جائے تو کسی تختے پر گلہری ، سانپ چیتا aور بکری ساتھ ہوتے ہیں خداوندا خلیل و معتبر دانہ و بینا منصف و اکبر ہمارے شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی دستور نافذ کر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (13-11-11), بنت حوا (13-11-11), حسن قادری (13-11-11), راجہ اکرام (13-11-11), عروج (27-11-11) |
![]() |
| Tags |
| right, ہوتا, کوئی, ٹھیک, یوں, ڈیزائنگ, لیکن, نگار, نظم, نظر, مگر, موڑ, ایس ایم ایس, بھیجا, بھائی, جنگل, جسے, خوبصورت, دستور, زہرا, سنا, شاعری, عمدہ, عبارت, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جاپان کے منفرد تہوارحنا مستوری کا احوال | ام غزل | عورت کہانی | 1 | 13-11-11 04:42 PM |
| سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے | عبدالقدوس | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 0 | 20-12-10 07:33 AM |
| سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ | ھارون اعظم | شعر و شاعری | 6 | 07-02-10 02:00 PM |
| سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ اردو ایس ایم ایس | Real_Light | ایس ایم ایس | 6 | 09-11-09 07:37 PM |
| قائد اعظم کا تاریخی خطاب دستور ساز اسمبلی | Real_Light | 14اگست | 1 | 05-08-09 05:01 PM |