|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
[B][CENTER]
آج صبح نئی نئی سی ہے
ایسا لگتا ہے کہیں پاس ہے وہ اسکی خوشبو میں بسے سرد ہوا کے جھونکے کہہ رہے ہیں کہ یہیں پاس ہے وہ بے بسی کر رہی ہے من بوجھل دل اسے دیکھنے کو ہے بے کل سونی گلیوں کو تکے جا رہے ہیں مانتے کیوں نہیں نینا پاگل جانتے ہیں اسے معلوم نہیں ہجر کا غم درد کا ذائقہ بھی اسنے کہاں چکھا ہے پھر بھی راہوں میں بچھے جا رہے ہیں سنا ہے شہر میں آج اسنے قدم رکھا ہے
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, ہجر, کہاں, گلیوں, پاس, یہیں, قدم, لگتا, نئی, معلوم, آج, اسے, بے, بسی, بسے, تکے, خوشبو, دیکھنے, رکھا, راہوں, سنا, سرد, شہر, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|