واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سنو!انسان میزائل کے حملوں‌سے نہیں‌مرتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-10, 12:25 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 9
کمائي: 319
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سنو!انسان میزائل کے حملوں‌سے نہیں‌مرتے

سنو!انسان میزائل کے حملوں‌سے نہیں‌مرتے

میں‌مقابلہ برائے شعر وشاعر ی میں‌حصہ لینا چاہتاہوں‌مگر میں‌تھریڈ بنانے کا طریقہ ئ کار بھول گیا ہوں‌اور یہاں‌Attachment کا بھی کوئی شعبہ درج نہیں‌ہے میں‌کیاکروں‌۔
میں‌اپنی نظم یہیں‌درج کررہا ہوں۔
سنو!انسان میزائل کے حملوں‌سے نہیں‌مرتے

سنو!انسان میزائل کے حملوں‌سے نہیں‌مرتے
انہیں گر مارنا ہے تو نصابوں‌کو بدل ڈالو

کبھی بندوق کی گولی تغیر لانہیں‌سکتی
فہم تبدیل کرڈالو،کتابوں‌کو بدل ڈالو

بجائے اتش وبارود الفت کی ذباں‌بولو
سوالوں‌کو بدل ڈالو ،جوابوں‌کو بدل ڈالو

ہماری جنت دنیا کو پھر تعبیر مل جائے
پریشاں‌حال تعبیروں‌کے خوابوں‌کو بدل ڈالو

محبت سانس جیسی ہےبنامانگے عطا کردو
ثوابوں‌اور عذابوں کے حسابوں‌کو بدل ڈالو

خرد کی سب پناہ گاہون‌کو سوز زندگی دے دو
جنوں‌سازی کے بوسیدہ نصابوں‌کو بدل ڈالو

نہ خاک واب کو بدلو نہ بود وباش کو بدلو
ضمیر وذہن کے جھوٹے حجابوں‌کو بدل ڈالو
ذیشان کمال شان
زیشان کمال شان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زیشان کمال شان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (15-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), یاسر عمران مرزا (16-02-10), ام طلحہ (11-02-10), ابرارحسین (12-02-10), رضی (12-02-10), سحر (12-02-10), عبداللہ حیدر (11-02-10)
پرانا 12-02-10, 09:38 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی غزل ہے۔۔۔
انسانوں کو مارنے کیلئے میزائل کے بجائے، گولی کے بجائے۔۔۔
نصاب میں تبدیلی کر کے مارنا بہت پرانا ہتھیا ر ہے
جو انگریزوں نے ہندوستاں میں مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا۔۔۔
اب بھی یہ ہتھیا ر استعمال ہو رہا ہے۔۔۔
لیکن کیا جائے۔۔۔؟
یہ مسلمان ، پھر بھی زندہ ہیں۔۔
یہ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں بلکہ
ندہ جا وید ہو جا تے ہیں۔۔۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (15-02-10), رضی (12-02-10)
پرانا 15-02-10, 06:57 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 515
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے اور خیال بھی اچھا ہے لیکن یہ مشورہ کسے دیا گیا ہے
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-02-10, 12:08 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 9
کمائي: 319
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوست السلام وعلیکم،
بات دراصل یہ ہے کہ یہ مشورہ دونو‌ں‌قبیلوں‌کے لئے ہے اور اس میں‌ضمیر وذہن کے حجابات بدلنے کی سفارش کی گئی ہے جس کامقصد شفاف ائینے جیسے انسان کی پرداخت ہے۔یہ ایک دردمند دل کی صدا ہے اگر کوئی سن لے تواور کچھ بھی نہیں‌۔شان
زیشان کمال شان آف لائن ہے   Reply With Quote
زیشان کمال شان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہیں۔۔۔۔, کیلئے, کسے, گولی, پرانا, وید, لیکن, میزائل, مارنے, مارنا, مر, مسلمانوں, مشورہ, اچھی, انسان, استعمال, بجائے،, خیال, خلاف, دوست, رہتے, زندہ, شاعری, غزل, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تم غیروں‌سے ہنس ہنس کے ملاقات کرو ہو(از: اقبال عظیم مرحوم ابوسعد شعر و شاعری 1 22-02-11 01:28 PM
الکمونیا میں‌ایسا ہو ہی نہیں‌سکتا عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 27 08-07-10 09:42 PM
لیڈی ڈیانا کے بالوں‌سے جیم تیار جاویداسد خبریں 2 05-07-10 07:13 PM
کرکٹ میں‌سکینڈلز ایک سے بڑھ کر ایک محمدعدنان کرکٹ 0 08-06-08 06:00 PM
ہونٹ‌ہیروں‌سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد احمد فراز 2 07-04-08 06:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger