| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنو اچھا نہیں لگتا ۔۔۔ سنو اچھا نہیں لگتا کرے جب تذکرہ کوئی کرے جب تبصرہ کوئی تمھاری ذات کو کھوجے تمھاری بات کو سوچے مجھے اچھا نہیں لگتا سنو اچھا نہیں لگتا تمھاری مسکراہٹ پر ہزاروں لوگ مرتے ہوں تمھاری ایک آہٹ پر ہزاروں دل دھڑکتے ہوں کسی کا تم پہ یوں مرنا مجھے اچھا نہیں لگتا سنو اچھا نہیں لگتا ہوا گزرے تمھیں چھو کر نہ ہوگا ضبط یہ مجھ سے کرے کوئی تم سے گستاخی تیری زلفیں بکھر جائیں تمھارا لمس پی جائیں مجھے اچھا نہیں لگتا سنو اچھا نہیں لگتا کہ تم کو پھول بھی دیکھیں تمھارے پاس سے مہکیں یا چندا کی گزارش ہو کہ اپنی روشنی بخشو رُخِ جاناں کوئی دیکھے مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|