| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنو اے چاند سی لڑکی
ابھی تُم کہہ رہی تھی نا تمہیں مجھ سے محبت ہو نہیں سکتی چلو مانا کی یہ سچ ہے مگر اے چاند سی لڑکی مجھے اتنا بتاؤ تُم کہ جب موسم بدلتے ہیں گلوں میں رنگ بھرتے ہیں تو پھر کیوں مُضطرِب ہو کر اکیلے پن سے گھبرا کر ہوا کو راز دیتی ہو مجھے آواز دیتی ہو سنو اے چاند سی لڑکی تمہارے سامنے کوئی میرا جب نام لیتا ہے تو پھر کیوں چونک جاتی ہو چلو مانا تمہیں مجھ سے محبت ہو نہیں سکتی مگر اتنا سمجھ لو تُم جہاں چاہت نہیں ہوتی وہاں نفرت کے ہونے کا کوئی امکان نہیں ہوتا میرا دعوٰی ہے چاہت میں جہاں نفرت نہیں ہوتی وہاں اکثر یہ دیکھا ہے اگر کچھ وقت کٹ جائے سمے کی دُھول چَھٹ جائے تو وحشت بھاگ جاتی ہے محبت جاگ جاتی ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعر ی ہے بھائی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شکریہ پسند کرنے کا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت کمال کی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, پوسٹ, پسند, لڑکی, نفرت, چاہت, محبت, بھائی, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |