واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سوچتا ہوں کے اسے نیند بھی آتی ہوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-08, 05:21 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سوچتا ہوں کے اسے نیند بھی آتی ہوگی

سوچتا ہوں کے اسے نیند بھی آتی ہوگی

سوچتا ہوں کے اسے نیند بھی آتی ہوگی
یاں میری طرح فقط اشک بہاتی ہوگی
وہ میری شکل میرا نام بھلانے والی
اپنی تصویر سے کیا آنکھہ ملاتی ہوگی
شام ہوتے ہی وہ چوکھٹ پر جلا کر شمعیں
اپنی پلکوں پر کیی خواب سلاتی ہوگی
اس نے سلوا بھی لیے ہونگے سیاہ رنگ لباس
اب محترم کی طرح عید مناتی ہوگی
ہوتی ہوگی مرے بوسے کی طلب میں پاگل
جب بھی زلفوں میں کویی پھول سجاتی ہوگی
میرے تاریک زمانون سے نکلنے والی
روشنی تجھہ کو میری یاد دلاتی ہوگی
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (29-12-10)
پرانا 29-12-10, 04:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھے اشعار شئیر کرنے کا شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-10, 07:50 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے اچھا لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 08:43 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت شاعری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 12:30 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, ۔۔۔۔۔۔۔۔, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, لکھا, نیند, السلام, اچھے, اشعار, تصویر, خوبصورت, شکریہ, شکریہ۔, شئیر, شاعری, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچتا ہوں کہ اسے نیند بھی آتی ہوگی محمدعدنان وصی شاہ 5 29-12-10 09:11 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا Zullu230 شعر و شاعری 7 23-04-10 11:40 PM
سوچتا ہوں کہ اُسے نیند بھی آتی ہوگی؟ محمدعدنان شاعری اور مصوری 10 04-12-09 11:49 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:18 AM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger