واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سو سو تہمت ہم پہ تراشی کوچہ گرد رقیبوں نے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-12, 06:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سو سو تہمت ہم پہ تراشی کوچہ گرد رقیبوں نے

سو سو تہمت ہم پہ تراشی کوچہ گرد رقیبوں نے


سو سو تہمت ہم پہ تراشی کوچہ گرد رقیبوں نے
خطبے میں لیکن نام ہمیں لوگوں کاپڑھا خطیبوں نے

شب کی بساطِ ناز لپیٹو، شمع کے سرد آنسو پونچھو
نقارے پہ چوٹ لگادی صبح کے نئے نقیبوں نے

کس کو خبر ہے رات کے تارے کب نکلے کب ڈوب گئے
شام و سحر کا پیچھا چھوڑا آپ کے درد نصیبوں نے

امن کی مالا جپنے والے جیالے تو خاموش رہے
فتحِ مبیں کے جھنڈے گاڑے شہر بہ شہر صلیبوں نے

انشاء جی اب آئے ہو دو بیت کہو اور اُٹھ جاو
تمہی کہو تمہیں شاعر مانا کب سے بڑے ادیبوں نے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (31-01-12), نبیل خان (27-01-12), مون (27-01-12), شھزادباجوہ (28-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کونسے آنسو اس کے تھے اور کون سے آنسو میرے نیلم خان شاعری اور مصوری 6 02-08-11 12:34 AM
امریکہ:بگولوں اور طوفان سے دو سو اسّی ہلاک سیفی خان خبریں 2 29-04-11 03:51 PM
سو بوریاں سو فقیروں میں ! نورالدین آئیے ذہانت آزمائیے 14 21-04-11 12:44 AM
مسلمانوں کے آنسو ابن آدم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 0 10-03-09 06:54 PM
چناروں کے آنسو طاھر کتاب گھر 2 10-07-08 07:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger