واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-09, 09:51 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا
زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا

نازِ بشریت ہے ترا سجدہ ء آخر
رخ پھیر دیا جس نے زمانے کی ہوا کا

نذرانہء جاں پیش کیا دین کی خاطر
تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا

ہر عہد میں خوشبو ہے تری موجِ نفس کی
ہر عصر میں جلوہ ہے ترے رنگِ قبا کا

حق گوئی و ثابت قدمی تیری مثالی
خوں تیری رگوں میں تھا رواں شیرِ خدا کا

دنیا میں جدا ہے تیر ا اندازِ شہادت
جاں دینا تھا گو شیوہ سدا اہلِ وفا کا

جس شام کئی چاند تھے کربل کی زمیں پر
اترا ہوا کیوں چہرہ تھا کوفے کی فضا کا

کیا بات ترے فرقِ شفق رنگ کی مولا
کیا کہنا ہے تیرے لبِ قرآن سرا کا

از حفیظ تائب
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
سائرہ علی (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 10:01 AM   #2
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے بھائی
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-09, 07:24 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ پسند کرنے کا ۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہنا, پیش, وفا, قرآن, چاند, اللہ, اندازِ, امام, باب, تری, ترا, ثابت, جہاں, حفیظ, حضرت, خوشبو, خدا, دینا, رواں, رضا, زمانے, سیدنا, شام, عہد, عصر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماٹی قدم کریندی یار-نجم حسین سید saraah پنجابی چوپال 2 31-01-11 01:26 PM
میرے محترم استاد سید علمبردار حسین شاہ صاحب گلاب خان تعلیم و تربیت 3 15-10-10 03:58 AM
سیدنا امام زین العابدین علی بن حسین Real_Light تاریخ و عبر 8 21-09-08 02:27 AM
حضرت آیۃ اللہ العظمی سیدعلی حسینی السیستانی عرفان حیدر اسلام اور معاشرہ 0 31-03-08 06:21 AM
سید زاہد حسین لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger