واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


سید محمد علی میرا چھوٹا بھائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-09, 10:30 AM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سید محمد علی میرا چھوٹا بھائی

سید محمد علی میرا چھوٹا بھائی

دوستو ، بھائیو اور بہنو
سلام
سید محمد علی میرے چھوٹے بھائی ہیں
انتہائی اچھے شاعر ہیں اور ساتھہ ہی ساتھہ ایم ایس سی پاک سٹڈیز کے سٹوڈنٹ بھی
ان کی ایک غزل جو مجھے بہت اچھی لگی وہ حاضر خدمت ہے
پڑھئیے اور رائے دیجئیے
علی سے آپ کا تعارف ابھی مکمل نہیں ہوا کہ ان سے آپ ملے تو نہیں، یہ ہیں میرے چھوٹے بھائی علی
jan100040.jpg-bari.jpg

اب ان کی غزل

راہ وفا میں جو درد دیکھے ہیں ان کو میں نے بھللا دیا ہے
تیرے خطوں کو اے جان میری نہ جانے کیسے جلا دیا ہے

تمہاری باتوں سے میرے دل میں نہ کوئی جذبہ مچل سکے گا
کہ حسرتوں کا ، گلا دبا کر ، نہ جب کا ، سلا دیا ۔ ہے

کوئی نہ آئے گا دل میں میرے کبھی بھی دھڑکن کی تال بن کر
کہ دل کی کھڑکی پہ زرد رنگ کا دبیز پردہ گرا دیا ہے

زمانے والوں کی تلخ نظروں سے میں نے جس کو چھپائے رکھا
وہ گل سا چہرہ نہ جانے کس نے گلی گلی میں سجا دیا ہے

یہ سرخ آنکھیں جو سونے والی تھیں بعد مدت کے آج لیکن
لیا ہے کس نے یہ نام اس کا ، یہ کس نے آ کے جگا دیا ہے

ہمیں تھا یہ ناز خود پہ شاہ جی ، کہ رونے والوں میں ہم نہیں ہیں
مگر یہ الفت کے رنگ دیکھو ، کسی نے ہم کو رلا دیا ہے

آپ نے علی کو دیکھا اس کی شاعری پڑھی
ہم نے سوچا کہ وہ گاتا بھی بہت اچھا ہے
کیوں نہ آپ کو اس کی آواز بھی سنوا دی جائے

so bar janam len ge.mp3

Last edited by شاہ جی 90; 07-10-09 at 10:43 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), پاکستانی لڑکی (02-10-09), ملک بھائی (03-10-09), محمدخلیل (01-10-09), محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), ابو عمار (06-10-09), ابن جلال (03-10-09), اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (01-10-09), رضی (03-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09), عامرشہزاد (01-10-09), عبدالقدوس (02-10-09), عروج (28-09-10), غلام خان (23-06-11)
پرانا 01-10-09, 10:34 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علی کا ایک شعر
فاصلے خود ہی سمٹ جاتے ہیں
تم ، خیالوں ، میں ، چلے آئو تو
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), پاکستانی (02-10-09), پاکستانی لڑکی (02-10-09), ملک بھائی (03-10-09), منتظمین (01-10-09), محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), ابن جلال (03-10-09), راجہ اکرام (01-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09), عروج (28-09-10), غلام خان (23-06-11)
پرانا 01-10-09, 10:55 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
علی بھائی سے مل کر بہت خوشی ہوئی
سب سے پہلے میں اس لئے آیاہوں تا کہ پہلی دوستی میری ہو

معظم شاہ جی
آپ کو بتایا ہے کہ میں شاعروں کا بہت احترام کرتا ہوں
اور پھر اتنی اچھی غزل پڑھ کر تو میں غلام ہو جاؤں گا

اللہ انہیں ترقیاں دے، کامیابیاں دے اور اپنی صلاحیتیں راہ حق میں استعمال کرنے کی توفیق دے

ویسے آپ سب ہی شاعر ہیں
مجھے بھی شاعری سکھا دو یار۔۔۔۔۔۔۔ بڑی حسرت ہے
کاش کہ ہم بھی شاعر ہوتے

علی بھائی کو سلام دینا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (03-10-09), محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), شاہ جی 90 (01-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09), عامرشہزاد (01-10-09), عروج (28-09-10)
پرانا 01-10-09, 10:57 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں تھا یہ ناز خود پہ شاہ جی ، کہ رونے والوں میں ہم نہیں ہیں
مگر یہ الفت کے رنگ دیکھو ، کسی نے ہم کو رلا دیا ہے
خوب کہا ہے،


اور جب تک الفت نہ رلائے سنا ہے شاعری میں جان نہیں‌ آتی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 11:09 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت خوب
شاہ جی واقعی مزا آگیا
یہ توآپ سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر پھر کہیں بھا ئیوں کا ہی مقابلہ نہ ہو جائے

بہت اچھی شاعری ہے محمد علی کی
اور
بہت انجوائے کیا
مجھے تو لگتا ہے
آپ کے گھر میں مقابلہ ہوتا ہوگا۔۔
تازہ کلا م پیش کر نے کا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکر یہ اتنے اچھے شا عر سے متعارف کروانےکا۔۔
پاک نیٹ
بھی کیا خوش قسمت ہے۔۔۔
ایک بہت اچھا کارواں بنتا جا رہا ہے۔۔۔
اور بہت اچھا لگ رہا ہے


میری طرف
محمد علی شاہ کو
خصوصی مبارک باد
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), راجہ اکرام (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 11:11 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
علی کا ایک شعر
فاصلے خود ہی سمٹ جاتے ہیں
تم ، خیالوں ، میں ، چلے آئو تو
یہ شعر تو
ایک قادرالکلام شاعر ہی کہ سکتا ہے۔۔۔


کا ش یہ شعر میں نے کہا ہوتا۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), راجہ اکرام (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 11:13 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی علی سے آپ کی دوستی تو ہو گئی لیں اب کی بورڈ علی کے حوالے
راجھ جی بھت شکریہ مجھے اردو ٹائپنگ کرنا نہیں آتا ورنہ آپ سے بہت باتین کرتا یہ غزل معظم بھائی نے میری طرف سے لکھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), راجہ اکرام (01-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 11:24 AM   #8
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھلے وائی بھلے شاہ جی دوستیاں ساڈے بغیر دسو یار سانوں کسے دسیا ای نہیں
چلو ہون میرے نال وی علی دی دوستی کروا دیو جلدی جلدی نہیں تے آہو ،
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 11:28 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
واہ بہت خوب
شاہ جی واقعی مزا آگیا
یہ توآپ سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر پھر کہیں بھا ئیوں کا ہی مقابلہ نہ ہو جائے

بہت اچھی شاعری ہے محمد علی کی
اور
بہت انجوائے کیا
مجھے تو لگتا ہے
آپ کے گھر میں مقابلہ ہوتا ہوگا۔۔
تازہ کلا م پیش کر نے کا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکر یہ اتنے اچھے شا عر سے متعارف کروانےکا۔۔
پاک نیٹ
بھی کیا خوش قسمت ہے۔۔۔
ایک بہت اچھا کارواں بنتا جا رہا ہے۔۔۔
اور بہت اچھا لگ رہا ہے


میری طرف
محمد علی شاہ کو
خصوصی مبارک باد
شکریہ نور بھاّی آپ نے میری حوصلہ افزایّ کی آپ سب کی باتیں جو معظم بھاّی سے ھوتی ہیں میںپڑھتا رہتا ھوں یہ سب مجھے بھت اچھا لگتا ھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09), غلام خان (23-06-11)
پرانا 01-10-09, 11:30 AM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او ہو علی صاحب کیا حال ہے
مجھے پہچانا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 12:23 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
راجہ جی علی سے آپ کی دوستی تو ہو گئی لیں اب کی بورڈ علی کے حوالے
راجھ جی بھت شکریہ مجھے اردو ٹائپنگ کرنا نہیں آتا ورنہ آپ سے بہت باتین کرتا یہ غزل معظم بھائی نے میری طرف سے لکھی
سلام علی بھائی
اچھا لگا آپ سے مل کر، اور ٹائپنگ سے مت گھبرائیں، رومن اردو تو آپ کو یقینا آتی ہو گی، بس وہی بٹن یہاں بھی دبائیں پھر دیکھیں معجزے اپنے ہنر کے۔۔
اور یہ غزل والا مسئلہ حل کرو بھائی
کس کی تخلیق ہے اور کس کے لئے ہے

نہیں تو معظم شاہ جی میں نے منتظمین بھائی کا نام نہیں ‌بتانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 12:25 PM   #12
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 04:03 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غزل واقعی بہت اچھی تھی شکریہ جی
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 08:56 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی غزل ہے علی بھائی خوش آمدید
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
پرانا 01-10-09, 09:04 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
علی کا ایک شعر
فاصلے خود ہی سمٹ جاتے ہیں
تم ، خیالوں ، میں ، چلے آئو تو
بہت خوب اچھا خیال ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09)
جواب

Tags
color, green, magenta, پاک, یاہو, وفا, ڈاکٹرنور, مکمل, مقابلہ, متعارف, آج, اردو, بھائی, تعارف, حال, خوش, دیکھو, دل, دعا, شاعری, شعر, علی, غلام, غزل, صلاحیتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھوٹا اور سب سے لمبا انسان Wahid Mahmood دلچسپ اور عجیب 3 06-05-10 08:29 PM
چھوٹا کام از اشفاق احم عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 2 24-01-10 07:13 PM
دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد راجہ اکرام سیاست 6 17-01-09 06:02 PM
جھوٹا نبی طلیحہ اسدی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 17 04-04-08 12:12 PM
ہیری پوٹر سیریز انجام کو پہنچ گئی پاکستانی عمومی بحث 1 24-07-07 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger