واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


شاخ کیا ٹوٹی آشیانے کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-07, 06:43 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شاخ کیا ٹوٹی آشیانے کی

شاخ کیا ٹوٹی آشیانے کی

شاخ کیا ٹوٹی آشیانے کی


شاخ کیا ٹوٹی آشیانے کی
نبض ہی رُک گئی زمانے کی

آپنے ہاتھوں اگر جلانا تھا
کیا ضرورت تھی گھر بنانے کی

کُوچہِ مومناں میں بندش ہے
کلمہِ حق زباں پہ لانے کی

جم گئی ہے جو اپنے چہروں پر
وہ سیاہی ہے کارخانے کی

قریہِ شہر یار میں اب تو
سخت مشکل ہے سر چُھپانے کی

بخش لندن میں رنگداروں کو
فکر لاحق ہے آب و دانے کی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لندن, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسی ٹوٹی ہوں کہ سیپ شاعری اور مصوری 2 19-12-10 02:37 PM
گرلز کوئٹہ میں‌طالبات میں تصادم، ایک طالبہ کو ٹوٹی ہوئی بوتل سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا ابن جلال خبریں 7 29-10-08 03:07 PM
خوش ہے کہ جو ٹوٹی ہے آخر کوئی شے ہو گی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 23-04-08 09:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger