واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ھوئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 07:29 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ھوئی

شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ھوئی

شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ھوئی
لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ھوں میں

اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لیے
پرچھائیوں پہ رنگ گراتا رھا ھوں میں

اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا
ذروں کو آفتاب بناتا رھا ھوں میں

کیا مل گیا ضمیر ھنر بیچ کر مجھے
اتنا کہ صرف کام چلاتا رھا ھوں میں

کل دوپہر عجیب سی اک بےدلی رھی
بس تیلیاں جلا کے بجھاتا رھا ھوں میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 11:43 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے وقاص بھائی
شکر کرو محبت نہیں ہوئی ۔۔۔ جب ہو گی ناں تو لگ پتہ جائے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 10:07 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو گی ہے محبت آپ سب سے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 11:57 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش کہ میں اتنا خوش نصیب ہوتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گی, پہ, ھوں, ھوئی, پتہ, یقین, لگ, مل, مثال, محبت, آفتاب, بے, بناتا, تمثیل, جلا, جائے, حسن, خوش, دوپہر, رھا, رنگ, شاید, ضمیر, عجیب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
بی بی سی رپورٹروں نے لاہور میں کیا دیکھا حیدر خبریں 0 16-10-09 04:29 PM
میرے وطن میں عید کسی ھوئ ھوگی Haya 786 سیاست 5 29-09-09 08:36 PM
ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا Haya 786 شعر و شاعری 9 18-10-08 02:49 AM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger