واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


شب وہ ان آنکھوں کو شغل اشکباری دے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-11, 02:53 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شب وہ ان آنکھوں کو شغل اشکباری دے گئے

شب وہ ان آنکھوں کو شغل اشکباری دے گئے

شب وہ ان آنکھوں کو شغل اشکباری دے گئے
لے گئے خواب ان کا اور اختر شماری دے گئے

چلتے چلتے اس ادا سے وعدہ آنے کا کیا
دے کے ہاتھ اس دل پہ اور اک زخم کاری دے گئے

خواب و خور صبر و سکوں یکبار سب جاتا رہا
بے قرار اپنے کو کیسی بے قراری دے گئے
ٴ
یہ خبر تو نے سنی ہو گی کہ اس کوچے میں رات
داد رونے کی ہم اے ابر بہاری دے گئے

گر کہیں آیا نظر ان کو کوئی مٹی کا ڈھیر
گالیاں اس کو سمجھ تربت ہماری دے گئے

آپ تو جاتے رہے باتیں بنا اور مجھ کو آہ
بے قراری بے خودہ بے اختیاری دے گئے

گر ہوا عزم سفر ان کا سحر مصحفی
وقت شام آ کر مجھے اپنی کٹاری دے گئے
ٴ
غلام ہمدانی مصحفی
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, ہماری, کیسی, کوئی, پہ, نظر, آیا, آنکھوں, اپنی, اپنے, ادا, بنا, جاتا, خواب, خبر, دے, دل, سفر, سنی, شماری, شام, شب, عزم, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
سکھوں نے ایک بہت بڑا جلسہ کیا The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 01:49 PM
سائیکل چلا رھا ھوں وسیم قہقہے ہی قہقے 4 11-09-08 08:00 PM
آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟ محمد کاشف حبیب شعبہ طب 7 14-07-08 08:25 PM
آنکھوں سے مانگنے لگے پانی وضو کا ہم خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger