واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


شراب وشیشہ و ذکرِ بتاں کا وقت نہیں(محمد زکی کیفی)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-11, 06:27 PM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شراب وشیشہ و ذکرِ بتاں کا وقت نہیں(محمد زکی کیفی)

شراب وشیشہ و ذکرِ بتاں کا وقت نہیں(محمد زکی کیفی)

شراب و شیشہ و ذکرِ بتاں کا وقت نہیں
اٹھو اٹھو ،کہ یہ خوابِ گراں کا وقت نہیں
زمانہ ڈھونڈ رہا ہے عمل کے شیدائی
خطا معاف،یہ حسنِ بیاں کا وقت نہیں
روِش روِش پہ خزاں کے نقیب ہیں یارو
چمن بچاؤ غم آشیاں کا وقت نہیں
بڑھو،کہ بڑھتی چلی آرہی ہے شامِ حیات
عمل کاوقت ہے آہ و فغاں کا وقت نہیں
سنو وہ نغمہ جو روحِ حیات گرمائے
سکوں ہو جس سے اب اُس داستاں کا وقت نہیں
وہ نبض ڈوب چلی ہے وہ آنکھ پتھرائی
خدا کا نام لو،یادِ بتاں کا وقت نہیں‌
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
saraah (08-02-11), عارف اقبال (12-02-11), عبداللہ آدم (11-02-11)
پرانا 08-02-11, 09:53 PM   #2
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ

اچھا کلام ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (23-02-11)
پرانا 11-02-11, 10:03 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑھو،کہ بڑھتی چلی آرہی ہے شامِ حیات
عمل کاوقت ہے آہ و فغاں کا وقت نہیں

آج کی آواز ہے

بہت شکریہ بھائی جان.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (23-02-11), عارف اقبال (12-02-11)
پرانا 12-02-11, 10:12 AM   #4
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمل کاوقت ہے آہ و فغاں کا وقت نہیں
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (23-02-11)
پرانا 12-02-11, 12:03 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
روِش روِش پہ خزاں کے نقیب ہیں یارو
چمن بچاؤ غم آشیاں کا وقت نہیں
یہ دعوت فکر ہے ہم سب کے لئے، کیوں کہ ہم میں سے اکثریت غم آشیاں کا شکار ہے اور فکر چمن کسی کو نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (23-02-11), عبداللہ آدم (12-02-11)
جواب

Tags
گراں, پہ, ڈھونڈ, ڈوب, وقت, نہیں‌, چلی, نام, نبض, نغمہ, محمد, آہ, آنکھ, آرہی, اُس, بڑھتی, بچاؤ, حسنِ, خزاں, داستاں, ذکرِ, روحِ, شیشہ, شراب, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger