واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


شعروشاعری،میری شاعری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-09, 08:15 PM   #1
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شعروشاعری،میری شاعری

شعروشاعری،میری شاعری

وہ میری بات کا انداز بھلائے کیسے
جولفظ ہمنےکہےتھےوہ بھلائے کیسے

وہ توہرجائی ہےکہیں پہ بھی بس جائےگا
ہم مگر دل کی لکیروں کو مٹائیں کیسے
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
nadeem70 (27-02-09), رضی (14-04-09)
پرانا 27-02-09, 06:54 PM   #2
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شعروشاعری،میری شاعری

پہلے مصرعے کی طرز پر بھُلائے کیسے، دکھائے کیسے، چبائے کیسے، لُبھائے کیسے اس قسم کے قافیے برابر کیجئے تاکہ شعر میں وزن ہو ۔ اس کے علاوہ ان مصرعوں کو گنگنا کر دیکھئے کہ وہ آپس میں‌ ایک جیسی لے میں گائے جاتے ہیں کہ نہیں، جیسے؛

پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے-

پاک سر زمین شاد باد
کشور حسین شاد باد ۔

دشت تو دشت ہے دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بحر ظلمات میں دوڑا دئے گھوڑے ہم نے۔

اپنی شاعری یہاں شاعری کے صفحے پر چپکائیے ۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
مشال خان (27-02-09), ام غزل (12-04-09), رضی (14-04-09)
پرانا 27-02-09, 07:45 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شعروشاعری،میری شاعری

””دکھ““
اب ہو گیا جو ہونا تھا
بس اتنا ہی مجھ کو رونا تھا
جس دل میں رہے ہو تم سالوں سے
وہ تمہارے لئے تو اک کھلونا تھا
تمہیں پاکر خوشی سے جو کھل سی گئیں
ان آنکھوں کو تو ہوں ہی بھگونا تھا
وہ پیار تو نکلا پتھر جیسا
جو دور سے لگتا سونا تھا
ایسے پیار ہمیں ملا ہی کیوں
جسے پا کر ہمیں کھونا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-04-09)
پرانا 27-02-09, 09:02 PM   #4
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شعروشاعری،میری شاعری

بہت اچھی ھے شاعری آپکی
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 09:19 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شعروشاعری،میری شاعری

بہت شکریہ بھائی جانی آپ کے خیالات کا میں مشکور ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-09, 12:02 AM   #6
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شعروشاعری،میری شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
””دکھ““
اب ہو گیا جو ہونا تھا
بس اتنا ہی مجھ کو رونا تھا
جس دل میں رہے ہو تم سالوں سے
وہ تمہارے لئے تو اک کھلونا تھا
تمہیں پاکر خوشی سے جو کھل سی گئیں
ان آنکھوں کو تو ہوں ہی بھگونا تھا
وہ پیار تو نکلا پتھر جیسا
جو دور سے لگتا سونا تھا
ایسے پیار ہمیں ملا ہی کیوں
جسے پا کر ہمیں کھونا تھا
ہمارے سامنےپھر ایک کپڑا تھا
صابن لگا نچوڑ کے ڈھونا تھا۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-04-09), رضی (14-04-09)
پرانا 01-03-09, 02:33 AM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: شعروشاعری،میری شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
ہمارے سامنےپھر ایک کپڑا تھا
صابن لگا نچوڑ کے ڈھونا تھا۔
الیاس بھائی آپ نے درست فرمایا میئرے سامنے کوئی کپڑا نہین تھا ورنہ میں لکھ دیتا اور بھائی
صابن لگا کر دھونا ہی اچھی بات ہے
ورنہ کپڑا گندا ہی رہنا تھا
پھر لوگوں نے پیسے نہیں دینے تھے جناب کو
اور جناب نے پاک داٹ نیٹ پر آکر دکھڑا سنانا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-04-09)
پرانا 01-03-09, 08:08 AM   #8
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: شعروشاعری،میری شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
الیاس بھائی آپ نے درست فرمایا میئرے سامنے کوئی کپڑا نہین تھا ورنہ میں لکھ دیتا اور بھائی
صابن لگا کر دھونا ہی اچھی بات ہے
ورنہ کپڑا گندا ہی رہنا تھا
پھر لوگوں نے پیسے نہیں دینے تھے جناب کو
اور جناب نے پاک داٹ نیٹ پر آکر دکھڑا سنانا تھا
انجم بھائی، گولی ہو، ٹھا کرکے لگدے ہو شہزادے و
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-04-09)
پرانا 01-03-09, 10:52 PM   #9
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شعروشاعری،میری شاعری

یہ دھونا نہیں ڈھونا ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-09, 11:44 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شعروشاعری،میری شاعری

بہت ہی زبردست اچھی شاعری ہو رہی ہے اور سیکھائی بھی جا رہی ہے لگے رہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 11:25 AM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

””دکھ““
اب ہو گیا جو ہونا تھا
بس اتنا ہی مجھ کو رونا تھا
جس دل میں رہے ہو تم سالوں سے
وہ تمہارے لئے تو اک کھلونا تھا
تمہیں پاکر خوشی سے جو کھل سی گئیں
ان آنکھوں کو تو ہوں ہی بھگونا تھا
وہ پیار تو نکلا پتھر جیسا
جو دور سے لگتا سونا تھا
ایسے پیار ہمیں ملا ہی کیوں
جسے پا کر ہمیں کھونا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (12-04-09), رضی (14-04-09)
پرانا 12-04-09, 07:19 PM   #12
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست، اب تو انجم صحافی کے بجائے انجم اقبال، یا پھر انجم غالب یا پھر انجم میر ہونا چاہیے، کیوں جی؟؟؟
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-04-09), ایس اے نقوی (12-04-09), ام غزل (12-04-09), رضی (14-04-09)
پرانا 12-04-09, 07:49 PM   #13
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بہت عرصہ قبل کچھ لکھا تھا ، تصیح چاہوں گی۔

ہم اپنا سب کچھ بھول گئے جب
اس نے اپنی ذبان سے ایک جملہ ادا کیا
کہنے لگا ، اے جانٍ من !
عشق لامحدود ، حسن فانی ہے

براہٍ کرم اس کی تصیح فرمائیں۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (12-04-09)
پرانا 14-04-09, 12:29 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عشق کو لازوال کس نے کیا
حسن کو بے مثال کس نے کیا

برگ گل پہ یہ موتی شبنم کے
ھے کمال تو کمال کس نے کیا

جواب سارے دھن بریدہ تھے
صلیب جاں پہ سوال کس نے کیا

کس نے رکھا ھوا کی زد میں دیا
کون تھا وہ کمال کس نے کیا

حسن فانی سدید ابدی ھے
دل میں جھانکا، خیال کس نے کیا
ِِ
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-04-09), ام غزل (14-04-09), رضی (14-04-09)
پرانا 14-04-09, 01:06 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اس تھریڈ کو دیکھ کر تو میرا بھی دل کرتا ہے میٹرک میں جو ٹوٹی پھوٹی شاعری کی تھی آپ لوگوں کی نظر کروں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (14-04-09)
جواب

Tags
color, کمال, کالج, پاک, لوگ, نیند, نظر, اللہ, انسان, انعام, اردو, اعلیٰ, بھائی, جواب, حال, حسن, خدا, دُعا, دل, دعا, شاعری, شعر, عشق, غزل, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہماری زندگی،ہماری ترجیحات احمد بلال عمومی بحث 0 01-02-10 06:41 AM
ایک معمولی لڑکی،محبت کی کہانی عرفان حیدر کتاب گھر 5 27-01-10 09:33 AM
امریکہ:صدارتی امیدوار کیلئے رائے شماری،ہیلری کلنٹن کامیاب، بارک اوباما ہار گئے ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:02 AM
بینظیر شہادت:آصف زرداری،نوازشریف اورقاضی حسین کامدبرانہ کردار خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:36 AM
ملک کی بہتری کیلئے متحدہو گئے،بینظیر کے ساتھ ماضی کی مخالفت بھلا دی،نواز شر یف خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger