واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


شوقِ تحریر، مگر ہاتھ قلم ہیں، ہم ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-11, 05:20 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شوقِ تحریر، مگر ہاتھ قلم ہیں، ہم ہیں

شوقِ تحریر، مگر ہاتھ قلم ہیں، ہم ہیں



شوقِ تحریر، مگر ہاتھ قلم ہیں، ہم ہیں
راستہ گم ہے، مگر تیز قدم ہیں، ہم ہیں

عقل کے دیس میں دیوانے کِدھر جائیں بھلا
دل جنوں خیز پہ تعزیر و ستم ہیں، ہم ہیں

ہاتھ میں تلخیِ دنیا کا ہے زہرِ قاتل
آنکھ میں خواب کے مضمون رقم ہیں، ہم ہیں

انتہا یہ کہ، مچل لیتے ہیں دل ہی دل میں
ورنہ دن رات جدائی کے الم ہیں، ہم ہیں

تیرے نینوں میں بسا کرتے تھے، اچھے دن تھے
اب زمانے کے حوالے ہیں تو غم ہیں، ہم ہیں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (09-09-11), ام احمد (09-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 05:37 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سیفی بھائی اچھی شئیرنگ ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 05:51 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہاتھ میں تلخیِ دنیا کا ہے زہرِ قاتل
آنکھ میں خواب کے مضمون رقم ہیں، ہم ہیں
۔،،
بہت اچھے،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔، ۔،۔۔،۔،
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 06:29 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 06:29 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ سیفی بھائی اچھی شئیرنگ ہے
تشریف آوری کا شکریہ یاسر پائی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, ہیں،, ہے،, ہاتھ, کرتے, پہ, قلم, قدم, مگر, مچل, مضمون, الم, اچھے, بسا, تھے،, جائیں, حوالے, خیز, خواب, دیس, دنیا, رات, زمانے, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوجی جوانو! آﺅ غریبوں کے ساتھ مل کر انقلاب لائیں، ملک کو خوشحال بنائیں، الطاف حسین گلاب خان خبریں 5 23-03-11 04:59 PM
صدر آصف زرداری کے ساتھ شادی کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، ان سے ملاقات تک نہیں ہوئی، ڈاکٹر تنویر زمانی گلاب خان خبریں 6 06-02-11 10:51 AM
15 لاکھ برطانوی باشندے قبر میں اپنے ساتھ موبائل فون لےجانا چاہتے ہیں، سروے گلاب خان خبریں 12 05-12-10 09:00 AM
ملک بچانے کی خاطر عوام میر اساتھ دیں، دھاندلی کیخلاف تحر یک چلانے کیلئے بھی تیار ہیں،نواز شر یف عبدالقدوس خبریں 1 17-12-07 12:38 PM
ملک بچانے کی خاطر عوام میر اساتھ دیں، دھاندلی کیخلاف تحر یک چلانے کیلئے بھی تیار ہیں،نواز شر یف خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger