واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


شہر میں ہیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 03:14 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شہر میں ہیں!

شہر میں ہیں!


غزل
کیسے کیسے عذاب شہر میں ہیں
جب سے وہ بے نقاب شہر میں ہیں
جابجا پہرے ،بند آمدو رفت
آج عزت مآب شہر میں ہیں
رات دن ایک سا اندھیرا ہے
ماہتاب ،آفتاب شہر میں ہیں
ٹونٹیاں خشک اور نل خالی
کوچہ کوچہ سراب شہر میں ہیں
روشِ گل بنی ہیں شاہ رہیں
ڈھیر سارے گلاب شہر میں ہیں
ریزہ ریزہ بکھر گئی تعبیر
ہم ہیں اور خواب خواب شہر میں ہیں
اب تو بن باس لیں میاں منصفؔ
کب سے خانہ خراب شہر میں ہیں
__________________
آئنیہ میرا بہترین دوست ہے کیونکہ جب میں روتی ہوں تو یہ مجھ پر ہنستا نہیں ہے
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Atteeq ur Rehman (12-08-11), کنعان (12-08-11), حیدر (12-08-11), سیفی خان (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 07:59 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے ۔ ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, گلاب, گئی, لیں, نقاب, میاں, اچھے, اندھیرا, بکھر, بے, بنی, باس, خواب, خانہ, خراب, خشک, سارے, سراب, شہر, شکریہ, شئیرنگ, شاہ, عذاب, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں lordforkland گپ شپ 13 10-04-11 07:57 AM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger